N-PZM Khyber Pakhtunkhwa

N-PZM Khyber Pakhtunkhwa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from N-PZM Khyber Pakhtunkhwa, Social Media Agency, Peshawar.

20/03/2026

عید کی نماز کا مکمل طریقہ

عیدالفطر مبارک! 🌙✨🇵🇰❤️یہ بابرکت دن ہمیں نہ صرف خوشیوں اور مسرتوں کا پیغام دیتا ہے بلکہ صبر، قربانی، ایثار اور اخوت کے ان...
20/03/2026

عیدالفطر مبارک! 🌙✨🇵🇰❤️
یہ بابرکت دن ہمیں نہ صرف خوشیوں اور مسرتوں کا پیغام دیتا ہے بلکہ صبر، قربانی، ایثار اور اخوت کے ان انمول جذبات کی یاد بھی دلاتا ہے جو رمضان المبارک کے دوران ہمارے اندر پروان چڑھتے ہیں۔ عید الفطر دراصل شکرانے کا وہ لمحہ ہے جب ہم اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور نعمتوں پر اس کا شکر ادا کرتے ہیں اور اپنے دلوں کو محبت، رواداری اور بھائی چارے سے بھر لیتے ہیں۔
میری جانب سے پاکستان کے تمام محبِ وطن شہریوں، باوقار اور بہادر افواجِ پاکستان، اور تمام سیکیورٹی اداروں بشمول آئی ایس آئی، ایم آئی، آئی بی، خیبرپختونخوا پولیس اور وطن کے وہ تمام گمنام سپاہی جو خاموشی سے ہماری حفاظت کے لیے دن رات مصروفِ عمل ہیں، کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ آپ سب کی بے مثال قربانیاں، انتھک محنت اور وطنِ عزیز سے بے لوث وفاداری ہی وہ مضبوط بنیاد ہے جس پر آج پاکستان امن، استحکام اور وقار کے ساتھ کھڑا ہے۔
یہ عید ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ ہم اپنے اردگرد موجود کمزور، ضرورت مند اور مستحق افراد کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں، تاکہ معاشرے میں محبت، ہم آہنگی اور مساوات کو فروغ ملے۔ عید کے اس پرمسرت موقع پر ہمیں اپنے ماضی کی غلطیوں کو بھلا کر ایک نئے عزم، نئی امید اور مضبوط اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنے کا عہد کرنا چاہیے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، دعاؤں اور قربانیوں کو قبول فرمائے، آپ کو صحت، سلامتی اور بے شمار کامیابیاں عطا کرے، اور ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام کا گہوارہ بنائے رکھے
آمین ثم آمین 🤲🇵🇰
منجانب: صوبائی چیئرمین رحیم اللہ فیض ⚔️🇵🇰❤️

ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
19/03/2026

ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت

یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا

‏الحمد للّہ ۔۔۔ آج اللہ رب العزت نے ھم پاکستانیوں کو یہ دن بھی دکھلایا کہ افواج پاکستان کی وجہ سے آج ہم بھی دنیا میں اپن...
16/03/2026

‏الحمد للّہ ۔۔۔
آج اللہ رب العزت نے ھم پاکستانیوں کو یہ دن بھی دکھلایا کہ افواج پاکستان کی وجہ سے آج ہم بھی دنیا میں اپنے فوجی اڈے قائم کررھے ہیں ۔۔۔ دنیا ھم سے اسلحہ کے علاؤہ جنگی جہاز بھی خرید رھی ھے ۔۔۔ دنیا ھم سے اپنی حفاظت کی طلبگار ھے ۔۔۔ دنیا کے فیصلوں میں ہماری مرضی و رضا کو بھی اہمیت دی جارھی ھے ۔۔۔ شکریہ افواج پاکستان

پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں؟ جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس با...
16/03/2026

پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں؟ جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے۔ ❤️

اسلام زندہ بادپاک فوج زندہ بادپاکستان پاٸیندہ باد🇵🇰♥️🇵🇰
16/03/2026

اسلام زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پاٸیندہ باد🇵🇰♥️🇵🇰

پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، بلکہ ان ماؤں کے حوصلوں کا نام ہے جن کے بیٹے تابوت میں لپٹ کر آتے ہیں مگر وہ فخر سے کہتی ہیں ...
15/03/2026

پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، بلکہ ان ماؤں کے حوصلوں کا نام ہے جن کے بیٹے تابوت میں لپٹ کر آتے ہیں مگر وہ فخر سے کہتی ہیں کہ "بیٹا وطن پر قربان ہو گیا🇵🇰
#پاکــــــــــــــــــستان #ہمیشہ #زندہباد
#افواج #پاکستان #زندہ #باد

15/03/2026

افواج پاکستان اپنے وطن کی حفاظت اور اس کے سرحدوں کی دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے الحمدللہ💚تیرے دشمن کو رعایت نا ک...
15/03/2026

افواج پاکستان اپنے وطن کی حفاظت اور اس کے سرحدوں کی دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے الحمدللہ💚
تیرے دشمن کو رعایت نا کسی طور ملے
تیرا شملہ تابہ افلاک سدا اونچا رہے
تیری الفت میرے سینے میں اگر باقی ہے
میں سمجھوں گا جینے کا ہنر باقی ہے
دیس ایک خاص امانت ہے سبق یاد رہے
گوشہ گوشہ میری دھرتی تیرا آباد رہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

14/03/2026

اس بے چین دنیا میں اگر کوئی سکون میں ہے ،تو یقیناً اس کا تعلق خدا سے ہے۔❤️💯

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N-PZM Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share