Sharjah Laptops Hub

Sharjah Laptops Hub پاکستان میں آن لائن لیپ ٹاپ کی خرید و فروخت کا ایک جدید اور محفوظ پلیٹ فارم، جہاں اعتماد اور معیار ہماری ترجیح ہے۔

Delli5, 3rd generation4 gb ram320 gb storage2 hours battery backupPrice: 20,000/WhatsApp: 0318-9299155
23/04/2026

Dell

i5, 3rd generation

4 gb ram

320 gb storage

2 hours battery backup

Price: 20,000/

WhatsApp: 0318-9299155

90% لوگ اس کو مسئلہ سمجھتے ہیں، اصل میں مسئلہ ہے ہی نہیں۔۔۔!!اکثر ہمارے کسٹمرز کے ساتھ یہ ہوتا ہے کہ وہ کوئی بٹن دباتے ہ...
22/04/2026

90% لوگ اس کو مسئلہ سمجھتے ہیں، اصل میں مسئلہ ہے ہی نہیں۔۔۔!!

اکثر ہمارے کسٹمرز کے ساتھ یہ ہوتا ہے کہ وہ کوئی بٹن دباتے ہیں اور سکرین پر کچھ اور ہی لکھا آ جاتا ہے، تو فوراً یہ سمجھ لیا جاتا ہے کہ کی بورڈ میں مسئلہ ہے یا کی بورڈ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہوتا، یہ صرف کی بورڈ کے لے آؤٹ کا فرق ہوتا ہے جو مختلف ممالک کے لیپ ٹاپس میں آتا ہے۔

اصل میں کی بورڈ کے مختلف لے آؤٹس ہوتے ہیں جیسے QWERTY Keyboard Layout, AZERTY Keyboard Layout, QWERTZ Keyboard Layout اور کچھ Arabic Keyboard Layout بھی ہوتے ہیں۔ پاکستان میں زیادہ تر لوگ یو ایس والا QWERTY لے آؤٹ استعمال کرتے ہیں، لیکن جب لیپ ٹاپ باہر سے آتے ہیں جیسے یو کے، امریکہ، جرمنی یا فرانس وغیرہ سے، تو ان کے لے آؤٹس مختلف ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے جب کوئی کسٹمر مختلف لے آؤٹ والا لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہے تو بٹن دبانے پر حروف مختلف آتے ہیں اور وہ پریشان ہو جاتا ہے کہ یہ کیا مسئلہ آ گیا۔۔۔۔!

اس کا حل بالکل آسان ہے۔ سب سے پہلے آپ اپنے کی بورڈ کی تصویر لے کر چیٹ جی پی ٹی کو بھیج دیں، چیٹ جی پی ٹی آپ کو بتا دے گا کہ یہ کون سا لے آؤٹ ہے۔ پھر آپ ونڈوز کی زبان کی سیٹنگ میں جا کر وہی لے آؤٹ شامل کریں اور جو پہلے والا لے آؤٹ ہے اسے بند یا ختم کر دیں، اس سے مسئلہ فوراً حل ہو جائے گا۔

دوسرا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ مارکیٹ سے یو ایس کی بورڈ کے سٹیکر لے لیں جو تقریباً 100 سے 150 روپے میں مل جاتے ہیں۔ وہ لگا دینے سے بٹن بھی دیکھنے میں ویسے ہی ہو جائیں گے اور آپ کو استعمال کرنے میں کوئی مشکل نہیں رہے گی

کی بورڈ خراب نہیں ہوتا زیادہ تر کیسز میں لے آؤٹ ہی چینج ہوتا ہے ۔۔۔۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اسی طرح کا نالج اور ایسی آسان سلوشنز ہم اس پیج پر آپ تک پہنچاتے رہیں، تو اس پوسٹ کو ضرور لائک کریں ۔۔۔۔

اگر اس پر آپ کا رسپانس اچھا آیا تو ان شاء اللہ ہم روزانہ کی بنیاد پر ایک مکمل سیریز شروع کریں گے، جس میں ہم اسی طرح کی چھوٹی چھوٹی لیکن اہم چیزوں پر آپ کو مکمل گائیڈ کریں گے
۔۔بشرط یہ کہ اپ اگر اس کو پڑھیں گے سمجھیں گے اور اچھا رسپانس دیں گے تو۔۔۔۔

تاکہ آپ کو ہر چیز آسانی سے سمجھ آئے اور آپ کا ہی فائدہ ہو ان شاء اللہ ۔۔۔۔

باقی اگر آپ ٹیسٹڈ لیپ ٹاپ لینا چاہتے ہیں اور 100 دن کی وارنٹی کے ساتھ تو نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔۔

Whatsapp: 0318-9299154

21/04/2026

Satisfied customer ( Ghulam Akbar journalist) review💖



15/04/2026

Professional Adjustable Aluminium

Laptop Stand - Heavy Duty 16 Inch

Height, Foldable & Portable (6 Angles)

Delivered in All Pakistan

Fast Delivery (3-5 Days)er now

Delivery Available

Price: 58,000ماشاءاللہ دوستو! نیا اسٹاک آ چکا ہے۔ HP EliteBook 830 G5 ہمارے پاس موجود ہے۔ اس کی کافی ڈیمانڈ رہتی ہے اور ...
14/04/2026

Price: 58,000

ماشاءاللہ دوستو! نیا اسٹاک آ چکا ہے۔ HP EliteBook 830 G5 ہمارے پاس موجود ہے۔ اس کی کافی ڈیمانڈ رہتی ہے اور یہ بہت زیادہ پسند کیا جانے والا ماڈل ہے۔

یہ ایک بہت خوبصورت اور ٹرینڈنگ لیپ ٹاپ ہے جو Core i5 (8th Generation) کے ساتھ آتا ہے۔ اس میں 8GB RAM اور 256GB SSD موجود ہے، جو کہ مکمل طور پر اپگریڈ ایبل ہیں۔

یہ لیپ ٹاپ بالکل صاف ستھری کنڈیشن (10/10) میں دستیاب ہے، تقریباً نیا لگتا ہے۔
یہ لیپ ٹاپ میٹل باڈی کے ساتھ سلور کلر میں دستیاب ہے۔ لائٹ ویٹ ہے، جسے آسانی سے کہیں بھی ساتھ لے جایا جا سکتا ہے۔ یہ ایک انتہائی شاندار اور پریمیم چیز ہے جسے بندہ دیکھتے رہے۔۔۔

بیٹری بیک اپ بھی اچھا ہے، تقریباً 5 گھنٹے چلتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو ٹاہپ سی اور بلیو پن دونوں چارجنگ پورٹس ملتی ہیں۔ بیک لِٹ کی بورڈ اور فل ایچ ڈی ڈسپلے بھی موجود ہے۔

اسٹاک بہت کم ہے اور یہ واقعی ایک شاندار چیز ہے، اس لیے جلدی کریں اور ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں۔
Specifications:
Hp Elitebook 830 G5
PKR 58,000
• Core i5 - 8th Generation (Quad core processor)
• RAM: 8GB DDR4 (Expendable)
• Storage: 256gb SSD (Expendable)
• Display: 13.3" FHD (1920*1080)p
• GPU: Intel UHD Graphics
• Shared GPU: 04gb Graphic Memory
• Condition: 10/10 A++
•7 check Days Warranty...

WhatsApp: 0318-9299154

13/04/2026

✨ Happy Customer ✨

**Fahim Khan from District Lakki Marwat** نے ہم سے **Laptop Model 5500** پرچیز کیا اور استعمال کے بعد بہترین پازیٹو ریویو دیا 💻❤️

الحمدللہ ہمارے کسٹمر کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے۔
🎥 ریویو ویڈیو ضرور دیکھیں!

📩 بہترین لیپ ٹاپس کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

11/04/2026

10th generation Quantity available💖

Hp probook 430 G7

Core i3 10th Generation

4 Gb ram

128 Gb ssd

Full HD display

Narrow bezeles

Brand new condition

Camera wifi bluetooth

15 days check warranty

Rs 40,000

WhatsApp: 0318-9299154

10/04/2026

Lenovo Laptop & Tab

core i5, 8th generation

8gb ram

256 gb ssd

With detachable Keyboard

Touch screen 2k display

4-5 hours Battery backup

With original charger and Bag

*Price: 42,000/-*

WhatsApp: 0318-9299154

Dell latitude 3390 2 in 1Touch screen + 360 rotatableNote: only 4-5 bubbles in screen core i5 8th generation8GB Ram 256G...
04/04/2026

Dell latitude 3390 2 in 1

Touch screen + 360 rotatable

Note: only 4-5 bubbles in screen

core i5 8th generation

8GB Ram

256GB SSD

Battery backup 3+ hour Multimedia

Original Charger

We**am : yes

USB port / WiFi

Soft keyboard buttons

Price: 38,000/-

WhatsApp: 0318-9299154

Dell  5570Core i3  8th  Generation8GB Ram DDR4128 GB SSDOrgnal Charger15.6 Display touch screen 🌟Price: 32,000/-Contact ...
04/04/2026

Dell 5570

Core i3 8th Generation

8GB Ram DDR4

128 GB SSD

Orgnal Charger

15.6 Display

touch screen 🌟

Price: 32,000/-

Contact Number: 0318-9299154

Dell Latitude 7240 - Slim Smart Budget King!Price: 25,000/- Core i5 4th Gen8GB RAM128GB SSD (Fast Boot & Smooth Work)Sli...
03/04/2026

Dell Latitude 7240 - Slim Smart Budget King!

Price: 25,000/-

Core i5 4th Gen

8GB RAM

128GB SSD (Fast Boot & Smooth Work)

Slim & Smart Design

Perfect for Office, Students & Online Work

Lowest Price Deal = 25,000/-

Light weight, powerful performance aur

budget friendly price

Aaj hi inbox karein aur apna laptop book karwain!

Whtsap: 0318-9299154

Dell Lattitude 5400 Borderless ScreenCore i5 8th Generation8GB Ram DDR4  256GB NVMe Ssd (Fast)14" Inch Full HD Display 1...
02/04/2026

Dell Lattitude 5400

Borderless Screen

Core i5 8th Generation

8GB Ram DDR4

256GB NVMe Ssd (Fast)

14" Inch Full HD Display 1080p

4GB Intel Shared Graphic

Finger Print, Face Unlock

Excellent Condition

Original Charger

Price_47,999/= Only!

Cash On Delivery All Over Pakistan

Contact: 0318-9299154

Address

Peshawar
28420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharjah Laptops Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share