زما خوازہ خیلہ نیوز

زما خوازہ خیلہ نیوز ہر خبر سے باخبر رہنے کے لئے
دلچسپ اور اسلامی ویڈیوز کے ?

اطلاع برائے عوام الناس خوازہ خیلہ سوات
24/03/2026

اطلاع برائے عوام الناس خوازہ خیلہ سوات

اسلام علیکم پاکستان 🇵🇰  صبح بخیر   ٹی کیسٹ ٹیم کی طرف سے آپ سب کو میٹھی عید، عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو   آئیے اس میٹھی ع...
21/03/2026

اسلام علیکم پاکستان 🇵🇰
صبح بخیر

ٹی کیسٹ ٹیم کی طرف سے آپ سب کو میٹھی عید، عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو

آئیے اس میٹھی عید کو اور بھی میٹھا بنائیں، ایک پیالی خوشبودار چائے کے ساتھ- جو آج بھی مہنگائی کے اس طوفان میں آپ کے لیے وہی پرانے ریٹ پر دستیاب ہے۔

دستیاب مقامات:
بریال کارپوریشن، بشام روڈ نزد شالپین اڈا
اجمل کارپوریشن، بیشام روڈ خوازہ خیلہ
ولی کارپوریشن، بشام روڈ شالپین اڈا
نیاز میگا مارٹ، کالام روڈ ٹیٹابٹ
فاطمہ سپر اسٹور، بشام روڈ لنڈیکس
سوات کارپوریشن، ٹیٹابٹ

آپ کی محبت اور اعتماد کا شکریہ
Tea Cassette Team

اب آپکے اپنے شہر خوازہ خیلہ میں دستیاب ہیں ولی کارپوریشن ۔۔ بشام روڈ خوازہ خیلہ ۔۔۔۔034296621869Tea Cassette
17/03/2026

اب آپکے اپنے شہر خوازہ خیلہ میں دستیاب ہیں
ولی کارپوریشن ۔۔ بشام روڈ خوازہ خیلہ ۔۔۔۔034296621869
Tea Cassette

09/03/2026

شان صحابہ پر منفرد انداز میں سجاد ہوتی کی شاعری سماعت فرمائیں

04/02/2026

نر ایس ایچ او حقیقت ڈیر تریخ وی خو منل پکار ئی زکہ ئی۔ بدل کو
دہ چنار بابا ڈمدا پارہ ہم داسی پکار دہ زان نگارا کوال نہ دی پکار لگ سوچ پی وکئے۔
#خوازہـخیلہ #شمالـنیوز

26/01/2026

آذان مدینہ منورہ شریف

22/12/2025

تمام ڈیبیٹ کا خلاصہ ایک بار ضرور سنیں شکریہ
کل اس بحث کو کروڑوں لوگوں نے دیکھا
جاوید اختر: اگر خدا ہے تو دنیا میں اتنی تکلیفیں کیوں
ہیں؟
مفتی شمائل ندوی: اگر مصائب خدا کی عدم موجودگی کا ثبوت ہیں تو انصاف کا مطالبہ کرنا فضول ہے۔ مصائب اس بات کا ثبوت ہے کہ انسان کے اندر صحیح اور غلط کا احساس موجود ہے، اور یہ خدا کی سب سے بڑی نشانی ہے۔

جاوید اختر: اگر زیادہ تر لوگ کسی چیز کو سچ مان لیتے ہیں تو کیا وہ سچ ہو جاتی ہے؟
مفتی شمائل ندوی: سچائی کا تعین اکثریت سے ہو تو تاریخ میں کبھی غلط نہیں ہوا۔
پھر غلامی، نسل پرستی اور جبر کو بھی درست سمجھا جائے گا کیونکہ انہیں ایک زمانے میں اکثریت کی حمایت حاصل تھی۔

جاوید اختر: اگر خدا کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں ہے تو ہم اس پر کیوں یقین کریں؟
مفتی شمائل ندوی: ہر چیز جو موجود ہے اسے لیبارٹری میں دکھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ عقل، محبت، ضمیر، انصاف، ان کا بھی کوئی ٹیسٹ ٹیوب ثبوت نہیں،
لیکن کوئی بھی ان سے انکار نہیں کرتا۔

جاوید اختر: مذہب انسانی تخلیق ہے، اس لیے اس پر سوال اٹھانا ضروری ہے!
مفتی شمائل ندوی: سوال کرنا ضروری ہے،
لیکن پہلے، آئیے فیصلہ کریں:
انسان قانون بناتا ہے یا کائنات؟
اگر انسان ہی سب کچھ ہوتا
پھر موت، فطرت اور تقدیر پر اس کا اختیار کیوں نہیں؟

جاوید اختر: میں وہی مانتا ہوں جو عقل مانتی ہے۔
مفتی شمائل ندوی: عقل بہت قیمتی ہے،
لیکن عقل خود کہتی ہے کہ وہ سب کچھ نہیں سمجھ سکتی۔ عقل سب کچھ سمجھ جائے تو غرور علم کہلائے گا۔

جاوید اختر: مذہب لوگوں کو تقسیم کرتا ہے۔

مفتی شمیل ندوی: مذہب لوگوں کو تقسیم نہیں کرتا۔ لوگ اپنے ذاتی مقاصد کے لیے مذہب کو تقسیم کرتے ہیں۔

چاقو کھانے اور انسان دونوں کو کاٹتا ہے، اس لیے قصور چھری کا نہیں بلکہ استعمال کرنے والے کا ہے۔

ان تمام سوالوں کے بعد مفتی شمیل ندوی کے جوابات جذباتی نعرے نہیں تھے بلکہ عقل، فطرت اور منطق کی تین جھلکیاں تھیں۔

کوئی اونچی آواز نہیں، کوئی طنز نہیں، بس پرسکون سوالات جنہوں نے ان کی تردید کرنے والوں کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیا۔

یہ کوئی بحث نہیں تھی، یہ منطق کا پوسٹ مارٹم تھا۔
جہاں شور نہیں تھا لیکن الفاظ بھاری تھے۔
جہاں تالیاں نہیں بلکہ خاموشی گواہی دے رہی تھی۔

مفتی صاحب نے ثابت کر دیا۔
ایمان توہم پرستی نہیں بلکہ ایک عقیدہ ہے۔
جو دلیل کے ہر امتحان پر پورا اترتا ہے۔

اسے "جواب" کہنا ایک معمولی بات ہوگی۔

یہ سوچ کی ریڑھ کی ہڈی کو ہلا دینے والی وضاحت تھی۔

اس طرح کی وضاحت کا مقصد دلیل جیتنا نہیں ہے، بلکہ حقیقت کو پیش کرنا ہے۔
شور مچانے والے اور وضاحت کرنے والے میں یہی فرق ہے۔
اور آج وضاحت کرنے والے نے بغیر کسی ہنگامے کے سب کچھ کہہ دیا۔

Copied....

22/12/2025
16/12/2025

کوئی سرکاری ڈاکٹرز نرسیز اور ٹیچرز دوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال نہیں کرسکتا اگر کوئے دوران ڈیوٹی موبائل فون زیادہ استعمال کرتا ہے تو اسکی ویڈیوز بنائے اور مجھے سینڈ کریں ۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی

27/11/2025

🛡️ خوازہ خیلہ جنازگاہ و قبرستان کی حفاظت اور ایک
Self finance model🛡️

✅ ہماری کمیونٹی نے اپنے جنازگاہ اور قبرستان کی بہتر حفاظت اور سہولیات کے لیے ایک خود کفیل منصوبہ شروع کیا ہے!
🌿 یہ زمین ہماری شاملات اور دوتری زمین ہے، جو اس علاقے کے مختلف قبیلوں جیسا کہ اُمئی خیل، خادی خیل، حمزہ خیل، یحییٰ خیل، اور دیگر معزز قبیلوں کے مشران اور معززین نے
جنازگاہ اور قبرستان کے لیے مختص کی ہے۔

کمیونٹی اقدامات:
🏪 جنازگاہ کے گراؤنڈ فلور پر دکانوں کی تعمیر تاکہ مستقل آمدنی حاصل ہو اور آمدنی صرف جنازگاہ اور قبرستان پر لگایا جائے۔
🚰 نئے وضوخانوں کی تعمیر اور پانی کے موجودہ اسٹینڈ پوسٹ کو فعال کرنا
🛡️ دو سکیورٹی گارڈزکی تعیناتی (تنخواہ دکانوں کی آمدنی سے)
💡 آمدنی سے روشنی، صفائی اور دیگر سہولیات کی فراہمی

⚠️ سب کو پتہ ہے کہ یہاں پر نشہ آور مواد اور دیگر غیر مناسب سرگرمیاں ہو رہی تھیں، اور گندگی بھی پھیل رہی تھی،
جس کا برا اثر عوام اور جنازگاہ کی تقدس پر پڑ رہا تھا۔

🌍🤲✨ اب یہ زمین صرف جنازگاہ اور قبرستان کے لیے استعمال ہوگی، اور کسی غیر قانونی یا ناجائز سرگرمی کے لیے نہیں۔ اس کی آمدنی کسی کی ذاتی استعمال کیلئے نہیں ہوگی بلکہ جنازگاہ اور قبرستان کی حفاظت اور دیگر سہولیات کو بہتر کرنے کیلئے استعمال ہوگی۔

⚠️ بدقسمتی سے کچھ غیر متعلقہ عناصر، جن کا زمین سے کوئی تعلق نہیں، منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں اور عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔

🙏 عوام سے اپیل: حقیقی معلومات سمجھیں اور کمیونٹی کے جائز اقدامات میں تعاون کریں، تاکہ جنازگاہ اور قبرستان محفوظ اور منظم رہیں۔

Address

Peshawar
15683

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923169939780

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زما خوازہ خیلہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to زما خوازہ خیلہ نیوز:

Share