Charsadda kpk

Charsadda kpk Da Charsadda Kpk Page Na Ba Taso Ta News Ao Da Gareeb Awaz Hawale Sara He Videos Wrande Kigi Umeed

10/09/2023

CHARSADDA KPK NEWS:EP(33)دا مجاھد عرف شینہ ژوند او دا ھغہ کردارونہ .Follwo Charsadda kpk Page

08/09/2023

تاسو دے مولا بارہ کے سہ ووائ کمینٹس فلیز

Subscribe My Channel CHARSADDA KPK NEWS THANKS
04/09/2023

Subscribe My Channel CHARSADDA KPK NEWS THANKS

CHARSADDA KPK NEWS SUBSCRIBE AND BILL ICON. #

SUBSCRIBE My Channel CHARSADDA KPK NEWS THANKS
01/09/2023

SUBSCRIBE My Channel CHARSADDA KPK NEWS THANKS

CHARSADDA KPK NEWS SUBSCRIBE AND BILL ICON

Ye kia ho raha hy
30/08/2023

Ye kia ho raha hy

دعا فلیز
30/08/2023

دعا فلیز

29/08/2023
یہ سفید داڑھی ٹوپی والے بابا جی فقیر گل صاحب ہیں، آج صوابی کی عدالت میں بابا جی نے فائرنگ کر کے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو ق...
29/08/2023

یہ سفید داڑھی ٹوپی والے بابا جی فقیر گل صاحب ہیں، آج صوابی کی عدالت میں بابا جی نے فائرنگ کر کے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو قتل کر دیا.
فقیر گل قتل نہ کرتا تو اور کیا کرتا؟ پانچ سال پہلے دو افراد نے اس کے جوان بیٹے کو سب کے سامنے قتل کیا. فقیر گل پچھلے پانچ سال سے تھانے کچہریوں عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے. شدید سردی اور سخت دھوپ میں ذلیل و خوار ہو رہا ہے اور عدالتی نظام میں انصاف کی امید اگلے دس سال تک نہیں.. ہر مہینے پیشی کی تاریخ ملتی ہے اور ہر مہینے قاتل فقیر گل کا مذاق اڑاتے جاتے ہیں.
آج فقیر گل نے دونوں قاتلوں کو عدالت میں گولی مار کر قانون انصاف کا مذاق اڑا دیا..
سپریم کورٹ سے لے کر نیچے بیٹھے تمام ججوں کو فقیر گل کا یہ تھپڑ اپنے منہ پر محسوس کرنا چاہیے، اگر تھوڑی سی غیرت بچی ہو....
آپ کی رائے میں بابا جی نے ٹھیک کیا یا غلط؟.....

جہالت 😡مانسہرہ میں اولاد نا ہونا لڑکی کا جرم بن گیا مانسہرہ مدنی محلہ میں شادی کے چار سال بعد لڑکی قتل لڑکی کو سسرالیوں ...
28/08/2023

جہالت 😡
مانسہرہ میں اولاد نا ہونا لڑکی کا جرم بن گیا
مانسہرہ مدنی محلہ میں شادی کے چار سال بعد لڑکی قتل
لڑکی کو سسرالیوں نے قتل کیا
خاوند خرم اور اس کی ماں قتل میں ملوث ہیں
قتل کے بعد خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئ
لڑکی کے جسم پر تشدد کے بڑے بڑے نشانات ہیں

Address

Faqir Abad Chak Nisatta, Tehsil & District. Charsadda
Peshawar
11777

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Charsadda kpk:

Share