bilal_big_hunter_oo7

bilal_big_hunter_oo7 ||Follow And like||

04/06/2020

MashaAllah💝
Ek like Tu Banta Hai Lazme.👍
Songs Tu like karte Hun Ye Be Like Share Karo☝

جب پیٹرول مہنگا ہوتا ہے تو  پمپ مالکان ایک دن میں کروڑوں کماتے ہیں آج سستا ہوگیا تو کوئی پیٹرول نہیں دے رہا۔ڈپٹی کمشنر آ...
04/06/2020

جب پیٹرول مہنگا ہوتا ہے تو پمپ مالکان ایک دن میں کروڑوں کماتے ہیں
آج سستا ہوگیا تو کوئی پیٹرول نہیں دے رہا۔
ڈپٹی کمشنر آپ کو صرف ریڑھی والا غریب نظر آتا ہے۔

برائے مہربانی اگنور مت کرنا 🙏صدقہ جاریہ سمجھ کر اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریںہمیں کوئی لائیک یا کمینٹس نہیں چاہئیے بس ل...
09/05/2020

برائے مہربانی اگنور مت کرنا 🙏
صدقہ جاریہ سمجھ کر اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
ہمیں کوئی لائیک یا کمینٹس نہیں چاہئیے بس لوگوں تک پیغام پہنچنا چائیے !! اس کو شئیر کریں شکریہ

وہ ایسی کیا چیز ہے جو مفت ہے لیکن بہت قیمتی ہوتی ہے؟رحم دلی💙کورونا وائرس کا پھیلاؤ ہم سب کے لئے پریشان کن ہے مگر اس مشکل...
07/05/2020

وہ ایسی کیا چیز ہے جو مفت ہے لیکن بہت قیمتی ہوتی ہے؟

رحم دلی💙

کورونا وائرس کا پھیلاؤ ہم سب کے لئے پریشان کن ہے مگر اس مشکل میں ہم سب ساتھ ہیں۔ یہ ہمارا فرض ہے کہ اس دوران ہم ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔ 🙂

*جڑانوالہ روڈ میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد کے سامنے چنگچی رکشہ میں بیٹھی سواری کی چادر چین میں پھنسنے کی وجہ سے موقع پر ج...
07/05/2020

*جڑانوالہ روڈ میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد کے سامنے چنگچی رکشہ میں بیٹھی سواری کی چادر چین میں پھنسنے کی وجہ سے موقع پر جاں بحق.. چادر کے پھنسنے سے سر تن سے جدا ہو گیا..جاں بحق ہونے والے کی شناخت رمضان ولد علی محمد کے نام سے ہوئی عمر تقریبا 70 سال جو کہ نثار ٹاؤن جڑانوالہ کا رہائشی تھا...ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کے بعد لاش متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی..

29/04/2020

Allah Oakbar...
India mai Ek Murghi ne Allah ka naaam leya ek bar zaror Sunne.awr video ko share kare. shukrya

Is post Ko Etna Share Kare ke Mujrim ko zeyada se zeyada saza mele. plz share kare.Is ke saat keya keya jae?
27/04/2020

Is post Ko Etna Share Kare ke Mujrim ko zeyada se zeyada saza mele.
plz share kare.

Is ke saat keya keya jae?

??✔👍👍
25/04/2020

??✔👍👍

‏ایک  پھٹان نے 5 ہزار کا بیلنس غلطی سے ایک نامعلوم پنجابی کے نمبر پر بھیج دیا ،احساس ہونے پر واپس منگوانے کی ہر کوشش جب ...
19/04/2020

‏ایک پھٹان نے 5 ہزار کا بیلنس غلطی سے ایک نامعلوم پنجابی کے نمبر پر بھیج دیا ،احساس ہونے پر واپس منگوانے کی ہر کوشش جب ناکام ہوگئی تو پھٹان صاحب نے اُسی نمبر پر ایک میسج بھیجا۔
آپ کو تحریک طالبان پاکستان میں شمولیت پر مبارکباد دی جاتی ھے۔
‏آپ نے 5 ہزار کا بیلنس قبول کرکے اپنی ممبر شپ کی توثیق کر دی ھے اور آپ کیلئے یہ خبر یقینی طور پر خوشی کا باعث ہوگی کہ آپ کا انتخاب تنظیم کے فدائی وِنگ میں ھو گیا ھے۔
آپ کو ٹریننگ کیلئے جلد ہی آپ کے گھر سے اُٹھا لیا جائے گا۔
‏تھوڑی دیر بعد ہی پھٹان کو 10 ہزار کا بیلنس اس میسج کے ساتھ وصول ہوا کہ
بھائی جان، موبائل چارجر میں لگا ہونے کی وجہ سے کال وصول نہیں کر سکا تھا ،
بہرحال 10 ہزار کا بیلنس وصول کریں پلیز مجھے معاف کردیں
میری نہ صرف نظر کمزور ھے بلکہ ایک ٹانگ پولیو کی وجہ سے ناکارہ اور ایک ہاتھ پر فالج بھی ھے۔
#😉😉

اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کریں پوسٹ شیئر کریں اور پیج کو لائک کرلیں شکریہ.
18/04/2020

اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کریں
پوسٹ شیئر کریں اور پیج کو لائک کرلیں شکریہ.

مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا: مفتی منیبAp ka keya Raye hai Commente mai batye.
14/04/2020

مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا: مفتی منیب

Ap ka keya Raye hai Commente mai batye.

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 00:00 - 23:59
Tuesday 00:00 - 23:59
Wednesday 00:00 - 23:59
Thursday 00:00 - 23:59
Friday 00:00 - 23:59
Saturday 00:00 - 23:59
Sunday 00:00 - 23:59

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when bilal_big_hunter_oo7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share