05/07/2025
یہ تصویر عام طور پر دماغی اسپتالوں میں مریض کی ذہنی حالت جانچنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اگر مریض اس تصویر کو درست طریقے سے سمجھ لے تو اسے ذہنی طور پر صحت مند تصور کیا جاتا ہے، اور اگر وہ تصویر کو نہ سمجھ پائے تو یہ ذہنی خلل کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
آپ کیسے ہیں؟ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے؟