آج بروز بدھ بتاریخ 29 جولائی 2026 شہید سعادت الرحمٰن یونٹ سی 23 نازکئ کا اجلاس جامع مسجد سورڈاگے میں امیر محترم قاری خانزیب صاحب کے زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔
اجلاس میں کل ہونے والے 30 جولائی کے شہداء کی کے بارے میں منعقدہ پروگرام میں شرکت پر بات چیت ہوئی تو سب نے اس پروگرام میں حاضری لگانے کا عزم کیا اور سب نے یہ وعدہ کیا کہ ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے ۔
اجلاس میں یونٹ کی علمائے کرام نے شرکت کی ۔
آخر میں شہداء کیلئے خصوصی دعا کی گئیں اور اس پر اجلاس کا اختتام ہوا۔
23/07/2026
باجوڑ: جمعیت علماء اسلام کا اہم اجلاس، 30 جولائی یومِ شہدائے باجوڑ بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ
باجوڑ: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ضلع باجوڑ کا ایک اہم تنظیمی اجلاس سابق سینیٹر، امیر جمعیت علماء اسلام باجوڑ اور جنرل سیکرٹری جے یو آئی فاٹا مولانا عبدالرشید کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جبکہ اجلاس کی نظامت کے فرائض مولانا محمد لائق نے انجام دیے۔
اجلاس میں ضلع بھر کی تنظیمی سرگرمیوں اور آئندہ پروگراموں کے حوالے سے تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ شرکاء نے متفقہ طور پر 30 جولائی کو “یومِ شہدائے باجوڑ” بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منانے اور اس موقع پر ضلعی سطح پر ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔
اجلاس میں پروگرام کی تیاریوں، انتظامات اور مختلف امور کی نگرانی کے لیے چار رکنی انتظامی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی، جو تمام انتظامی اقدامات کا جائزہ لینے کے ساتھ پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں انجام دے گی۔
اس موقع پر ضلع کی تمام تحصیل تنظیموں کو ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ اپنی اپنی یونین کونسل (وی سی) سطح کی تنظیموں اور کارکنان تک 30 جولائی یومِ شہدائے باجوڑ کا پیغام مؤثر انداز میں پہنچائیں، بھرپور عوامی رابطہ مہم چلائیں اور کارکنوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنائیں۔
اجلاس کے اختتام پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ یومِ شہدائے باجوڑ کو شہداء کی قربانیوں کی یاد تازہ کرنے، ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرنے اور ان کے مشن کو اجاگر کرنے کے لیے بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔
19/07/2026
05/06/2026
کل بروز جمعرات وی سی 23 نازکئ شہید سعادت الرحمٰن یونٹ کا اجلاس مولانا احسان اللہ نعمانی کے مسجد میں امیر محترم قاری خانزیب صاحب کے صدارت میں منعقد ہوا ۔
اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔۔۔
اجلاس میں معاشرے کی اصلاح کیلئے مشاورت کی گئی اور یونٹ کو مزید بہتر بنانے کیلئے مشاورت کے گئی۔۔
اجلاس میں شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید رحمۃ اللہ علیہ اور مولا سیف اللہ حقانی رحمۃ اللہ علیہ کے درجات بلند کیلئے خصوصی دعا کی۔
منجانب: خبیب الرحمٰن سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر وی سی 23 نازکئ
25/03/2026
آج جمعیت علمائے اسلام وی سی 23 نازکئ شہید سعادت رحمان یونٹ کو اجلاس امیر قاری خانزیب صاحب کے زیر صدارت منعقد ہوا ۔
اجلاس کا ایجنڈا سابقہ کسان کونسلر و جنرل سیکرٹری قاری بخت زادہ صاحب نے پیش کیا۔
اجلاس میں مختلف امور زیر بحث لائیں گے اور کل ہونے والے فضلاء کانفرنس میں شرکت کیلئے عملے اقدامات کے۔
خبیب الرحمٰن سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر وی سی 23 نازکئ شہید سعادت رحمان یونٹ چنار۔
24/10/2025
آج جمعیت علمائے اسلام شہید سعادت رحمان یونٹ کا اجلاس مولانا ضیاء الحق کے مسجد میں امیر قاری خانزیب صاحب کے زیر صدارت ہوا۔
اجلاس میں مختلف امور پر بات ہوئی اور باجوڑ کے بگڑتے صورت حال کو زیر بحث لایا گیا۔۔۔۔
یونٹ جو فعال بنانے کیلئے بھی مشاورت ہوئ اور آئیندہ کیلئے اور جزبے کے ساتھ محنت کرنی کی عزم کی۔۔
Be the first to know and let us send you an email when شہید سعادت الرحمٰن یونٹ چینار وی سی 23 نازکئ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.