22/05/2026
🌙 ذوالحجہ کے پہلے 10 دن کی فضیلت 🌙
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“ان دس دنوں سے بڑھ کر کوئی دن اللہ کے نزدیک عظمت والا نہیں، اور نہ ہی ان دنوں میں کیا گیا عمل زیادہ محبوب ہے، لہٰذا ان دنوں میں تہلیل، تکبیر اور تحمید کثرت سے پڑھا کرو۔”
✨ لا إله إلا الله
✨ الله أكبر
✨ الحمد لله
📖 مسند احمد: 5446
(بعض نسخوں میں: 5423)
🤲 ان بابرکت دنوں میں زیادہ سے زیادہ:
✔ ذکرِ الٰہی
✔ توبہ و استغفار
✔ صدقہ و خیرات
✔ قرآنِ پاک کی تلاوت
✔ نوافل اور دعا کا اہتمام کریں۔
🏢 Dawar Real Estate & Builders
📞 0341-5352044 / 091-2650344