Muhmand JUI official

Muhmand JUI official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhmand JUI official, Social Media Agency, Peshawar.

جمیعت علمائےاسلام پاکستان

جمیعت کامقصد جمیعت کاپیغام
خداکےزمین پر خدا کا نظام

تحفظ علمائے جمعیت
تحفظ علمائے اسلام
Follow from socialmedia

Tiktok
tiktok.com/.jui.official

Whatsapp
https://whatsapp.com/channel/0029VbBNkeQEQIarPl7xSy2U

تکبیرات تشریقپاکستان میں Muhmand JUI  official
25/05/2026

تکبیرات تشریق
پاکستان میں
Muhmand JUI official

پی ٹی آئی کی سیاست بھی کیا عجیب سیاست ہے۔ ان کے ورکرز پورا دن مولانا صاحب کے خلاف انرجی لگاتے ہیں اور شام کو خبر آتی ہے ...
24/05/2026

پی ٹی آئی کی سیاست بھی کیا عجیب سیاست ہے۔ ان کے ورکرز پورا دن مولانا صاحب کے خلاف انرجی لگاتے ہیں اور شام کو خبر آتی ہے کہ ان کے عہدے داران مولانا صاحب کے در پر سوالی بن کر حاضر ہیں۔
مسئلہ سوالی بن کر حاضر ہونے کا نہیں، یہ تو سیاسی حسن ہے۔ اور یقین جانیے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا مولانا صاحب کے گھر آنا یقیناً خوش آئیند ہے۔ لیکن مسئلہ کارکن کی بے حسی کا ہے، کہ جس شخصیت سے آپ کی لیڈرشپ کو امیدیں ہیں، اسی شخصیت پر دن رات کیچڑ اچھالتے ہیں۔۔۔!
ایک بات جو کئی بار تجربے سے سامنے آئی ہے کہ جو شخص اپنی پوسٹوں پر مولانا صاحب کے خلاف زبان درازی کر رہا ہو، اس کی آئی ڈی کھول کر دیکھو، تو وہ یا تو پی ٹی آئی کا سپورٹر یا ورکر ہوتا ہے اور یا پھر دین بیزار سیکولر یا لبرل ہوتا ہے۔
بہرحال بندے کو اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرنا چاہیے کہ کم سے کم جس بندے سے آپ امیدیں لگائے بیٹھے ہیں، اس کے خلاف زبان درازی کرنے سے پہلے 100 مرتبہ سوچنا چاہیے۔
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین

اہم خبر۔پیشاور کی معصوم بچی کا اغوا کار ڈاکو عبدالوحید عرف مُلا شکارپور پولیس مقابلے میں ہلاک...عوامی و سیاسی دباو پر بچ...
24/05/2026

اہم خبر۔
پیشاور کی معصوم بچی کا اغوا کار
ڈاکو عبدالوحید عرف مُلا شکارپور پولیس مقابلے میں ہلاک...
عوامی و سیاسی دباو پر بچی باحفاظت بازیاب۔
Muhmand JUI official

خوشی کی خبر ۔ الحمدللہ ❤️  جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو اور ڈاکٹر ابراہیم جتوئی ایس ایس پی شکار ...
24/05/2026

خوشی کی خبر ۔ الحمدللہ ❤️

جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو اور ڈاکٹر ابراہیم جتوئی ایس ایس پی شکار پور ، قبائلی زعماء کی کوششوں سے مغوی بچی حورم بازیاب ہوچکی ہے ۔ الحمدللہ

تھوڑی دیر میں ان شاءاللہ العزیز جےیوآئی ضلع شکار پور کے امیر مولانا عبداللہ مہر اور ایس ایس پی شکار پور ودیگر معززین مغوی بچی حورم کو والدین کے حوالے کریں گے ۔

الحمدللہ ثم الحمدللہ ، اس عمل میں جتنے حضرات نے کرادر ادا کیا ہے بالخصوص میر امان اللہ بڑیچ ، میر کرم خان بڑیچ ، جہانگیر خان بڑیچ سمیت دیگر اللہ کریم سب کو جزائے خیر عنایت فرمائے ۔۔! آمین

Muhmand JUI official

*شاباش سندھ پولیس شاباش**🚨کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والی لڑکی حورین کو شکار پور سے بازیاب کرا لیا گیا**ری ایکٹ ک...
23/05/2026

*شاباش سندھ پولیس شاباش*

*🚨کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والی لڑکی حورین کو شکار پور سے بازیاب کرا لیا گیا*
*ری ایکٹ کرے اپنی محبت کا اظہار کریں*
Muhmand JUI official

11 سالہ بچی کی بازیابی کیلئے سندھ کے کچے کے علاقوں کی جانب روانہ ہونے والے دولت ترین کے قافلے میں کچلاک کے مقام پر ایک پ...
23/05/2026

11 سالہ بچی کی بازیابی کیلئے سندھ کے کچے کے علاقوں کی جانب روانہ ہونے والے دولت ترین کے قافلے میں کچلاک کے مقام پر ایک پشتون ماں بھی بندوق اُٹھائے شریک ہو گئی، جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
خاتون کا کہنا تھا کہ وہ مظلوم بچی کی بازیابی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے قافلے میں شامل ہوئی ہیں۔ اس منظر نے عوام کو جذباتی کر دیا۔ 😭💔

Muhmand JUI official

الجزیرہ ۔۔۔۔شامی صدر کے جاری کردہ قانون ۔Muhmand JUI  official
21/05/2026

الجزیرہ ۔۔۔
۔شامی صدر کے جاری کردہ قانون
۔
Muhmand JUI official

اپنے بڑوں کے جو واقعات سنے تھے، آج مولانا صاحب کی صورت میں وہ دیکھ بھی لیے الحمدللہ۔ آپ نے یہ تو سنا ہوگا کہ ستارہ امتیا...
21/05/2026

اپنے بڑوں کے جو واقعات سنے تھے، آج مولانا
صاحب کی صورت میں وہ دیکھ بھی لیے الحمدللہ۔
آپ نے یہ تو سنا ہوگا کہ ستارہ امتیاز لینے کے لیے
لوگ کتنی قربانیاں دیتے ہیں۔ حتیٰ کہ یہ بات بھی سامنے آئی کہ فلاں ایکٹریس نے عزت تک کا سودا کرکے ستارہ امتیاز وصول کیا۔۔۔
لیکن یہ بات آپ نے شاید پہلی بار سنی ہوگی کہ کسی نے ملا ہوا ستارہ امتیاز واپس بھی کیا ہے۔۔۔
اس پر مجھے حاجی عبد الوہاب صاحب سے منسوب اس واقعے کی یادتازہ ہو گئی کہ ایک بڑا دنیادار شخص ان کے پاس بڑی رقم لے کر گیا۔ حاجی صاحب نے وہ رقم لینے سے انکار کر دیا۔ جس پر اس نے حاجی صاحب سے کہا: "حاجی صاحب اسے قبول کر لیں، آپ کو اتنی بڑی رقم کوئی نہیں دے گا"۔ اس پر حاجی صاحب کے الفاظ سنہری حروف سے لکھنے والے تھے کہ "جناب آپ کو اتنی بڑی رقم ٹھکرانے والا بھی کوئی اور نہیں ملے گا۔"
آہ۔۔۔! اس پر تو مجھے اقبال کا وہ شعر یاد آگیا

"غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاج سرِ دارا"

اللّٰہ پاک ہمیں اپنے بڑوں کی قدردانی کی توفیق عطا فرمائے آمین
Muhmand JUI official

21/05/2026

*خوبصورت اور منفرد لاجواب ترانہ آگیا*
> *مولانا ہے رہبر مولانا ہے دلبر* ❤️
*حافظ عبد اللہ*
Muhmand JUI official

‏تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر ...
20/05/2026

‏تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا پھریوں کا کیا پتہ

اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے

اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں

اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢

ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا

اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں

اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں

تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں

ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا
یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا

نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا

یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے

باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی

مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے

سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر
نوٹ، اپنا بل سکین کریں
Muhmand JUI official

20/05/2026

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhmand JUI official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share