19/06/2026
😂🎤 برینڈ ڈیزائنر کے بغیر کیا ہی لگے گا؟ 🤔
گاہک آئے گا، دیکھے گا... اور خاموشی سے اگلے پیج پر چلا جائے گا! 😭😂
ہر کاروبار سمجھتا ہے کہ لوگ صرف پروڈکٹ خریدتے ہیں...
مگر حقیقت یہ ہے کہ لوگ پہلے آپ کا برینڈ دیکھتے ہیں، پھر فیصلہ کرتے ہیں! 😎
اگر آپ کا لوگو، سوشل میڈیا اور برینڈنگ ایسی لگ رہی ہے جیسے اسے "بھتیجے نے فری میں بنا دیا ہو" 😅
تو پھر گاہک بھی وہی سمجھیں گے جو نظر آ رہا ہے۔
✅ پروفیشنل لوگو
✅ سوشل میڈیا ڈیزائنز
✅ برینڈ آئیڈنٹی
✅ کریئیٹو مارکیٹنگ ویژولز
کیونکہ...
"اچھی ڈیزائننگ خاموش رہ کر بھی بہت کچھ بول جاتی ہے!" 🎨✨
تو بتائیں...
برینڈ ڈیزائنر کے بغیر کام چل رہا ہے یا روز نئی کپانی لگ رہی ہے؟ 🤭
📩 انباکس کریں اور اپنے برینڈ کو وہ لک دیں جسے لوگ یاد رکھیں۔