22/08/2026
"کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں،
جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں۔"
سیلاب زدہ چترال میں فوڈ پیکجز کی تقسیم کے دوران ایک متاثرہ شخص کے یہ الفاظ دل چیر گئے۔
یہ محض ایک جملہ نہیں، بلکہ اُن خاندانوں کی آواز ہے جو اپنا سب کچھ کھو کر بھی حوصلہ نہیں ہارے۔ مشکل کی اس گھڑی میں اُن کے ساتھ کھڑا ہونا ہی انسانیت ہے۔ ❤️🩹
انسانیت کی خدمت میں، ہر وقت حاضر۔ 🤝