27/01/2026
سابقہ پریزیڈنٹ آف ٹرائبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور چیئرمین آفریدی یوتھ ویلفیئر فاؤنڈیشن جناب زبیر آفریدی کی خدمات کے اعتراف میں پروفیسر علیم شاہ خلجی اور انصاف ڈاکٹر فورم کے صوبائی صدر ڈاکٹر نبی جان افریدی نے ان کے سر پر پگڑی رکھ کر عزت افزائی کی۔
یہ اعزاز ان کی سماجی، تعلیمی اور فلاحی کاوشوں کا واضح ثبوت ہے۔