06/07/2021
فیسبک مارکیٹنگ! آپ کوکم وقت اور کم پیسوں میں زیادہ لوگوں تک پیغام پہنچانے میں کارآمد ثابت ہوتی ہے- جس طرح آپ ہماری یہ فیسبک پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو آپ کا پیغام بھی بہت سے لوگوں تک پہنچایا جا سکتا ہے اور اس طرح زیادہ رسائی آپ کے کاروبار میں دگنی چوگنی ترقی لا سکتی ہے-
شماریاتی رپورٹز کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کا 36٪ حصہ انٹرنٹ استعمال کرتا ہے اور 32٪ حصہ 18-65 کی عمر والا فیسبک استعمال کرتا ہے جس سے آپ فیس بک مارکیٹنگ کے اہم اور موثر ہونے کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔
فیس بک ایڈ / پوسٹ بنوانے کے لیے اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کروانے کے لیے سوشل وائبز سے رابطہ کریں:
+92 307 7224 367