Zain Digital Hub

Zain Digital Hub 🎬“I’m here to promote your brand with creative ads that stand out.”

نیا سال، نئی امیدیں اور نئی شروعات۔ اللہ کرے یہ سال ہم سب کے لیے خوشیوں بھرا ہو نیا سال مبارک و قت گزرتا ہے، یادیں رہ جا...
31/12/2025

نیا سال، نئی امیدیں اور نئی شروعات۔ اللہ کرے یہ سال ہم سب کے لیے خوشیوں بھرا ہو
نیا سال مبارک
و قت گزرتا ہے، یادیں رہ جاتی ہیں۔ دعا ہے کہ 2026 آپ کی زندگی کا بہترین سال ثابت ہو۔
خوش آمدید 2026
ایک نیا باب، ایک نیا سفر۔

💐✨نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ✨💐مجاہدِ وقت،نشانِ عزم واستقلال ابو عبیدہ صرف ایک نام ہی نہیں تھا بلکہ غزہ کے بچو...
30/12/2025

💐✨نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ✨💐

مجاہدِ وقت،نشانِ عزم واستقلال

ابو عبیدہ صرف ایک نام ہی نہیں تھا بلکہ غزہ کے بچوں ،بزرگوں ،ماؤں بہنوں اور عالم اسلام کا چمکتا ہوا سورج اور محافظ تھا ۔ اس انبیاء کی سر زمین پر وہ ایک ایسا مجاہد ِوقت(اپنے دور کا مجاہدِ ) اور دھاڑتا ہوا شیر 🦁 تھا ۔جس نے دشمن کی سانسوں کو ان کے حلق میں اٹکاۓ رکھا ۔ ابو عبیدہ عزم واستقلال کا ایک ایسا نشان چھوڑ گیا جس کے بارے میں شاعر مشرق نے فرمایا

نہ جھکیں گے ہم اپنی عظمت کی بنیاد سے
یہ جو دنیا ہے ، ہم اسے بدل دیں گے

پھر اس نے دنیا کو ایک ایسا جراءت مندانہ ،بہادری ،ہمت واستقلال کی مثال عملی طور پیش کی جس کی مثالوں سے آج شوشل میڈیا بھرا پڑا ہے ۔ پھر شاعر مشرق کا قلم 🖋️ اٹھتا ہے اور جھوم کر لکھتا ہے

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے

پھر انہی لوگوں کے بارے رب العالمین جلال میں آتا ہے اور فرماتا ہے کہ اے لوگو میرے ان بندوں کو ہرگز ہرگز مردہ نہ کہو وہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے

وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَٰكِنْ لَا تَشْعُرُونَ

(سورۃ البقرۃ)

ترجمہ: اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں، انہیں مردہ مت کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں، لیکن تم شعور نہیں رکھتے۔

وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ ۔

(سورۃ آلِ عمران)

ترجمہ : اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے، انہیں ہرگز مردہ گمان نہ کرو، بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں، رزق دیے جاتے ہیں ۔
ایک مجاہد کے بارے میں جتنا لکھا جائے کم ہے ان کی قربانی ، عزم واستقلال کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا لیکن میں نے اپنی استطاعت کے مطابق غزہ کے شہیدو کو خراج عقیدت پیش کیا
اللہ سے دعا ہے کہ غزہ کے شہیدو (ابو عبیدہ) کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے اہلِ وعیال کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ان کی مشکلات کو حل فرمائے
آمین
اگر تحریر 🖋️میں غلطی ہوئی ہو تو اصلاح ومعافی کا طلبگار 🙏
📜زین 🥷
#دعا #مرحوم #

02/12/2025
01/12/2025

Social Media Ads Company

Address

Pind Dadan Khan
Pind Dadan Khan
49040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Digital Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share