موسٰی والی Musa Wali

موسٰی والی Musa Wali Available//at//Media//News//Culture// cricket volleyball//intertainment

"ڈاکٹر اعزاز احمد" (MBBS, RMP, DCH) ‎چائیلڈ  اسپشلسٹ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی‎عید سے ایک دن پہلے اور عید کے دو دن‎ برو...
25/05/2026

"ڈاکٹر اعزاز احمد" (MBBS, RMP, DCH)
‎چائیلڈ اسپشلسٹ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی
‎
عید سے ایک دن پہلے اور عید کے دو دن‎ بروز منگل،بدھ، جمعرات 26,27,28 مئی کو صبح 9 سے شام 9 بجے تک ریاض میڈیکل سٹور پپلاں کلینک پر موجود ہونگے۔
‎
‎ماہر امراض:
‎سی پی بچوں کے مسائل، پیٹ درد مٹی کھانا، پیچس لگنا، نمونیہ، دمہ، الرجی، سوکڑا، خون کی کمی، پٹھوں کی کمزوری، وزن نہ بڑھنا، ٹی بی، یرقان، قبض، قد کا چھوٹا ہونا، مرگی، بچوں کو جھٹکے لگنا، نوزائیدہ بچوں کے پیٹ کے مسائل

(کان، ناک، گلا کے مسائل کے لیے جدید کیمرہ موجود ہے۔)

‎کلینک انے سے پہلے ان نمبرز پر رابطہ کرکے نمبر ضرور رکھوائیں شکریہ ۔
‎Ph #03083290245
‎Ph #03017807312
‎
‎ڈاکٹر اعزاز پرسنل واٹس ایپ نمبر .03455773355

✨ انسانیت کی خدمت… ہمارا عزم✨الحمدللہ! خدمتِ حقدار فاؤنڈیشن موسٰی والی نے آپ تمام مخیر حضرات اور احباب کے بھرپور تعاون س...
11/02/2026

✨ انسانیت کی خدمت… ہمارا عزم✨
الحمدللہ! خدمتِ حقدار فاؤنڈیشن موسٰی والی نے آپ تمام مخیر حضرات اور احباب کے بھرپور تعاون سے 12 مستحق اور نادار گھروں تک راشن پہنچانے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ یہ صرف راشن نہیں بلکہ امید، خوشی اور آسانی کا پیغام ہے جو آپ سب کے تعاون سے ان گھروں تک پہنچا۔

آپ کی دی ہوئی یہ امانت یقیناً کئی گھروں کے چولہے جلانے اور بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا سبب بنی ہے۔ 🤲
اللہ رب العزت آپ سب کے صدقات و عطیات کو اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کے رزق میں کشادگی، صحت میں بہتری اور زندگی میں بے شمار آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

🌿 آئیں! اسی جذبۂ خدمت کو برقرار رکھتے ہوئے مزید مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کا معمولی تعاون بھی کسی کی زندگی میں بڑی خوشی لا سکتا ہے۔

موسٰی والی

03/02/2026

*السلام و علیکم*
*جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہےخدمت حقدار کمیٹی موسیٰ والی ہر ماہ مستحق بیوہ عورتوں کے گھروں میں راشن تقسیم کرتی ہے*
*اس ماہ بھی مستحق گھروں میں راشن تقسیم کیا جائے گا*
*جزاک اللّہ خیرا*
*یہ سب آپ لوگوں تعاون سے ممکن ہے*
*جس کے لیئے ابھی تک 3800 روپے جمع ہوۓ ہیں*
*حسب توفیق اپنا حصہ ضرور ڈالیں*
*0345-7014426 Easy Pisa*
*0300-7014426 jazz cash*
*Title* : *Sher Latif*

*السلام و علیکم* *جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہےخدمت حقدار کمیٹی موسیٰ والی ہر ماہ  مستحق بیوہ عورتوں کے گھروں میں راشن تقسیم...
08/01/2026

*السلام و علیکم*
*جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہےخدمت حقدار کمیٹی موسیٰ والی ہر ماہ مستحق بیوہ عورتوں کے گھروں میں راشن تقسیم کرتی ہے*
*اس ماہ بھی مستحق گھروں میں راشن تقسیم کیا جائے گا*
*جزاک اللّہ خیرا*
*یہ سب آپ لوگوں تعاون سے ممکن ہے*
*جس کے لیئے ابھی تک 12000 ہزار روپے جمع ہوۓ ہیں*
*حسب توفیق اپنا حصہ ضرور ڈالیں*
*0345-7014426Easy Pisa*
*0300-7014426jazz cash*
*Title* : *Sher Latif*

Address

Musa Wali
Piplan
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when موسٰی والی Musa Wali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share