Bïlål RäJPöóT

Bïlål RäJPöóT Mianwali news ���
سوشل میڈیا ورکر ���

ڈی پی او میانوالی اختر فاروق نے چارج سنبھالتے ہی تھانہ کندیاں کے علاقے ساجری میں تین یوم قبل گمشدہ ہونے والے کمسن بچے شی...
23/08/2024

ڈی پی او میانوالی اختر فاروق نے چارج سنبھالتے ہی تھانہ کندیاں کے علاقے ساجری میں تین یوم قبل گمشدہ ہونے والے کمسن بچے شیراز خان کی گزشتہ روز نعش ملنے کی اطلاع پر جائے وقوعہ کا وزٹ اور معائنہ کیا ڈی پی او میانوالی نے ڈی ایس پی سرکل پپلاں اور ایس ایچ او تھانہ کندیاں سے وقوعہ کے متعلق تفصیلات لیں اور ملزمان کو جلد ٹریس کرکے گرفتار کرنے کی ہدایات دیں بعد ازاں ڈی پی او میانوالی کمسن بچے شیراز خان کے گھر گئے اس کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان کو ملزمان کو جلد از جلد ٹریس کرکے گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی

22/08/2024

سندھ کچے کے علاقے سے مرد عورتیں میانوالی میں بھکاری بن کے آۓ ھوے ھیں یہ لوڈر رکشے ریڑھیوں وغیرہ پہ ھوتے ھیں اور کچھ مرد پیدل ھوٹلوں پہ بھیک مانگ رھے ھوتے ھیں ان پہ کڑی نظر رکھیں اللہ پاک سب پہ رحم کرے

Address

Piplan/Mianwali Punjab
Piplan
04202

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bïlål RäJPöóT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share