Marketing Kraze

Marketing Kraze We provide social media management and marketing services to enhance your online presence and engage with your target audience.

کوئی دھندا چھوٹا بڑا نہیں ہوتا!بزنس سٹارٹ کیا ہے؟ لیکن پریشان ہے گرو کیسے کریں؟تو اب رہے بےفکر ہم فراہم کررہے ہے بزنس پر...
07/09/2024

کوئی دھندا چھوٹا بڑا نہیں ہوتا!

بزنس سٹارٹ کیا ہے؟ لیکن پریشان ہے گرو کیسے کریں؟
تو اب رہے بےفکر ہم فراہم کررہے ہے بزنس پرموٹ کرنے کی ساری سہولیات آپ کےلیے صرف ایک ہی پلیٹ فارم پر!

پیج جنرل اینڈ ٹارگٹڈ فالورز آرگینک طریقے سے ڈسکاؤنٹ پر حاصل کرنے کےلیے رابطہ کریں۔
مزید مارکیٹنگ کی سروسز کےلیے ہمیں خدمت کا موقع فراہم کریں۔

26/07/2024

تحریر: "آنلائن کام"

کیا آپ بھی اس طعن و ملامت کا شکار ہے؟
والدین روز بتاتے ہے "کالے دا منڈا آنلائن کام کردا آ"
"شیدے دا منڈا آنلائن پیسے کماندا"
"تو سارا دن موبائل وچ وریا رہندہ کوئی آنلائن کام سکھ لا"
"پتر آنلائن دا دور آ کوئی ڈپلامہ کرلا"
یہ وہ فقرات ہے جو والدین اپنے اپنے لہجے میں اولاد کو زہن نشین کرواتے ہیں۔
قصور ان کا نہیں ہمارے معاشرے کا ہے ہمیں خود سے زیادہ دوسروں کو پرفیکٹ دیکھنے کی عادت ہے۔
جب یہ فقرات آپ کے سامنے دوہرائے جاتے تو جن کیفیات سے آج کل کا نوجوان گزرتا ہے وہ میں سمجھ سکتا ہوں۔
"آگے ٹرینڈ تھا فلانے دا منڈ باہر اے لیکن ہن بدل کے فلانے دا منڈا آنلائن کماندا اے بن گیا اے!"
اور وہ کمانا ہے کیا جو آجکل چل رہا میرے ریفرل سے جوائن کرو 20 تمہیں ملے گے اور 20 مجھے اب یہ مزید بدل گیا ہے کہ میں نے جوائن کرلیا اب دوسرے کی پھٹی لکھواتا ہو اور مجھے بونس ملے گا تو یہ ہے چاچے شیدے دے منڈے دا آنلائن کام!

معذرت کے ساتھ والدین کو اک عرض ہے کہ دوسروں کی قابلیتیں اپنی اولاد میں ڈھونڈنے کی بجائے ان کی اپنی قابلیت کو پروان چڑھائے۔

دور حاضر کے آنلائن کام کو "فری لانسنگ" کہتے ہے نہ کے کسی کو ٹھگنا!
اور اس میں آپ بے تہاشا سکلز ہے جو سیکھ کر آپ اپنی سروسز کو فری لانسنگ پلیٹ فارمز یا مقامی لوگوں کو بیچ سکتے ہے اور یہ ہے پکا اور سچا آنلائن کام!

پسند آئے تو بتائیں گا باقی کا اگلی قسط میں مجھے دے اجازت اور بتایے گا پڑھ کہ کیسی لگی اک چھوٹی سی کاوش!

کلائنٹ کےلیے ویڈیو ویوز کےلیے سعودیا میں رن کیے گے ایڈ کے رزلٹ اور رزلٹ ہماری محنت کی مرحون منت ہے کیونکہ ہم سمجھتے ہے آ...
07/06/2024

کلائنٹ کےلیے ویڈیو ویوز کےلیے سعودیا میں رن کیے گے ایڈ کے رزلٹ اور رزلٹ ہماری محنت کی مرحون منت ہے کیونکہ ہم سمجھتے ہے آپ کے کاروبار کو اپنا کاروبار!

مارکیٹنگ کریز جو نام ہے کامیابی کی طرف لے جانے کا تو آپ کیوں پریشان ہے؟
بزنس آپ کا ہے آنلائن لیکن پرموٹ ہم کرے گے تو ابھی رابطہ کرے مارکیٹنگ کےلیے!

🎉50 Amazing Content Marketing tools in Digital Marketing!👓What are the best Content Marketing tools list?📲In this series...
02/06/2024

🎉50 Amazing Content Marketing tools in Digital Marketing!

👓What are the best Content Marketing tools list?

📲In this series I will share the 50 content marketing tools that can help with various aspects of content creation, distribution, and analysis.

02/06/2024

Understanding Seo: Boost your website's visibility

امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے اک چھوٹی سی کاوش آپکے لیے جو آپ کے کام آسکتی ہے!

میں کچھ insights آپ کے ساتھ شیر کرنا چاہوں گا seo پر جو آپکی ویب سائٹس کی ویزیبلیٹی کو بہتر کر سکتی ہے۔
آپ اپنی سائٹ کا کانٹینٹ، سٹرکچر اور لنکس کی آپٹیمائزیشن کرکے آرگینک ٹریفک اور اک بڑی آڈینس کو اپروچ کرسکتے ہے۔

یہاں چند نکات جو قابلِ غور ہیں:
1- Keyword research (Find and use relevant keywords to target the right audience.)
2- On-Page Optimization (Improve meta tags, content quality and website structures.)
3- Off-Page Optimization (Build quality backlinks to boost your site's authority.)

This is my personal experience. Feel free to ask questions. I should love to hear your thoughts in comments.

🗣️: Deal Done!
16/05/2024

🗣️: Deal Done!

20/04/2024

Check 1st comment ✅

14/04/2024

مارکیٹنگ کیوں ضروری ہے؟

آپ کا کوئی بھی بزنس ہے چاہے وہ پروڈکٹ کا ہے یا سروس کا اس کو پروان چڑھانے کےلیے مارکیٹنگ فنل کو فالو کرنا لازمی ہے۔
Awareness:
فرض کریں آپ اک صرف کا بزنس کررہے ہے اور ڈائریکٹ مارکیٹ میں اس سیل کرنے کےلیے بیجھ دیتے ہے تو خرید ار کیوں وہ چیز خریدے گا جو وہ پہلی بار دیکھے گا؟
اسی لیے آپ کی پروڈکٹ کی پہلی ترجیح Awareness ہونی چاہیے ۔
Consideration:
یہ دوسرا سٹیپ ہوگا جس میں کسٹمر آپکی پروڈکٹ سے آگاہ ہوچکا ہوگا اور اب وہ اس کو اپنی انٹرسٹ میں لانا شروع کرے گے اور سوچنا شروع کرے گا کہ میں اسے خریدو یا نہ۔ اور آپکی پروڈکٹ کو کمپیٹیٹر سے موازنہ کرے گے کہ اس میں اس سے کیا چیز بہتر ہے۔
Conversions:
یہ وہ مرحلہ ہوگا جس میں کسٹمر آپکی طرف آئے گا مطلب آپکی ویب سائٹ پہ یا کسی بھی جگہ جہاں آپکی پروڈکٹ لسٹ ہوئی ہوگی اور آکر وہاں کوئی ایکشن پرفوم کرے گا۔ یہی سٹیپ آپکی کمپین کی ایفیکٹونیس کا بتائے گا کہ آپ کتنے کامیاب رہے۔

تو مندرجہ ذیل باتوں سے آپکو کچھ سمجھ ضرور آئی ہوگی کہ مارکیٹنگ کیوں ضروری ہے اور اک مارکیٹر کی آپ کے بزنس میں کیا اہمیت ہے۔
تو دیر کس بات کی ادھر ادھر ڈھونڈے کی بجائے ہماری خدمات حاصل کرے اور کامیابی کی بلندیوں کا سفر ہمارے سنگ طے کرے۔


آپ کوئی بھی بزنس کرتے ہے چاہے وہ پروڈکٹ بیس ہو یا سروس بیس تو اولین ترجیح کلائنٹ کو متمن کرنا ہوتا ہے!اور مارکیٹنگ کریز ...
06/04/2024

آپ کوئی بھی بزنس کرتے ہے چاہے وہ پروڈکٹ بیس ہو یا سروس بیس تو اولین ترجیح کلائنٹ کو متمن کرنا ہوتا ہے!

اور مارکیٹنگ کریز نے ہمیشہ اسی کو ترجیح دی اور کلائنٹ کے بزنس کو اپنا بزنس سمجھا اور الحمداللہ ہر کلائنٹ ہم سے متمن رہا۔

اک الگ ہی خوشی ہوتی ہے جب کلائنٹ اپکی سروس کو اچھا ریویو دے!

تو آپ کیا سوچ رہے ابھی ہمیں اپنی خدمت کا موقع دے اور اپنے کاروبار کو چار چاند لگائے۔

29/03/2024

1 April 🔊:

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کورس سٹارٹ ہونے جا رہا ہے جو بہت ہی فائدہ مند ہوگا اور یہ وہ سکل ہے جس کی جگہ AI بھی نہیں لے سکتا اور اس کی ڈیمانڈ کبھی ختم نہیں ہوسکتی!

کورس اوٹلائنز:
1-ڈیجیٹل مارکیٹنگ
2-سوشل میڈیا مارکیٹنگ
3-سوشل میڈیا مینجمنٹ
4-لوکل ایس ای او
5-فیس بک ایڈز
6-گوگل ایڈز
7-پنٹرسٹ مارکیٹنگ

یہ سب کچھ انتہائی معقول فیس میں جو کہ 6k ہے اور یہ اس لیے رکھی گئی ہے کہ آپ ذمہ داری کا مظاہرہ کرے تو 1 اپریل سے پہلے پہلے اپنی انرولمنٹ یقینی بنائے!
کورس کا دورانیہ 2 ماہ ہوگا اور آپ انرولمنٹ سے پہلے مکمل کورس اوور ویو لیکچر واٹس اپ پے حاصل کرسکتے ہے ریکارڈ فارم میں!

03401919992

کلائنٹ کی سیٹسفیکیشن ہی ہماری اولین ترجیح ہے!آج کلائنٹ کو 5k فالورز کا آرڈر مکمل کرکے دیا اور مارکیٹینگ کریز اپنے معیار ...
26/03/2024

کلائنٹ کی سیٹسفیکیشن ہی ہماری اولین ترجیح ہے!
آج کلائنٹ کو 5k فالورز کا آرڈر مکمل کرکے دیا اور مارکیٹینگ کریز اپنے معیار پہ پورا اترا۔
رمضان آفر سے فائدہ اٹھائے اور اپنی آنلائن پریسنس کو یقینی بنائے۔

Sunday free trial class for digital marketing course!Must join for valuable knowledge.
24/03/2024

Sunday free trial class for digital marketing course!
Must join for valuable knowledge.

Address

B. Plot Tehsil Chowk
Pir Mahal
36300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marketing Kraze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share