Muhammad Raza Tariq

Muhammad Raza Tariq Creative Graphic Designer | Profile Boosting | Logos | Banners | Posters
Modern, clean and professional design work
DM for orders

میں رکا ضرور ہوں لیکن ہارا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آج ایک ایسا سفر شروع کرنے جا رہا ہوں جس میں مجھے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پ...
01/06/2026

میں رکا ضرور ہوں لیکن ہارا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں آج ایک ایسا سفر شروع کرنے جا رہا ہوں جس میں مجھے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے مجھے گرنا بھی پڑے گا لیکن میں ہاروں گا نہیں اپنے حوصلوں کو ہمیشہ بلند رکھوں گا کئی کٹھن موڑ آئیں گے کئی ہوائیں قدموں کو اکھاڑیں گی کئی خزائیں آئیں گی کبھی دل برداشتہ بھی ہوں گا لیکن ان مشکلات سے میں پیچھے نہیں ہٹوں گا بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کروں گا
میں اس سفر کی انتہا نہیں جانتا لیکن میں اس کی ابتدا کو بہتر بنانے کی کوشش کروں گا
کیونکہ میں جانتا ہوں جو محنت کرتا ہے مسلسل آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے وہ ایک دن ضرور کامیاب ہوتا ہے
کسی شاعر کا شعر ہے
نہاں اس گلستان میں جتنے بڑھے ہیں ہمیشہ وہ نیچے سے اوپر چڑھے ہیں

ہر ڈیزائن کے پیچھے صرف محنت نہیں ہوتی،بلکہ بہت سی چھوٹی چھوٹی سوچیں بھی شامل ہوتی ہیں۔”یہ اشتہار بناتے وقت میری پوری کوش...
10/05/2026

ہر ڈیزائن کے پیچھے صرف محنت نہیں ہوتی،
بلکہ بہت سی چھوٹی چھوٹی سوچیں بھی شامل ہوتی ہیں۔”
یہ اشتہار بناتے وقت میری پوری کوشش تھی
کہ ڈیزائن سادہ بھی رہے اور دیکھتے ہی توجہ بھی اپنی طرف کھینچ لے۔
رنگوں کا انتخاب، جوتے کی پوزیشن اور ہر چیز کی ترتیب
کافی غور کے بعد رکھی تاکہ پورا ڈیزائن ایک خوبصورت احساس دے۔
آہستہ آہستہ سیکھ رہا ہوں،
لیکن ایک بات ضرور سیکھ لی ہے کہ
اچھا ڈیزائن وہی ہوتا ہے جو کم چیزوں میں بھی اثر چھوڑ جائے۔ ✨
آپ کی نظر میں اس ڈیزائن کی سب سے اچھی چیز کیا لگی؟
اپنی رائے ضرور بتائیں۔
📩 اگر آپ بھی اپنے برانڈ یا کاروبار کے لیے منفرد ڈیزائن بنوانا چاہتے ہیں
تو رابطہ کر سکتے ہیں۔
























Address

Chak No 664/5 G B Ahmad Nagar
Pir Mahal
36300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Raza Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share