The Pulse Digital

The Pulse Digital ✨ Bringing history to life, keeping you updated with trending news & deep stories.

09/06/2026

ایک غریب لکڑ ہارے کی ایمانداری نے اس کی زندگی بدل دی 💔🌲

09/06/2026

09/06/2026

📢 اہم خبر

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج ہڑتال کے باعث کاروبار اور ٹرانسپورٹ متاثر رہی۔ عوام نے مختلف مسائل پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا جبکہ انتظامیہ صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے خطے میں امن، ترقی اور خوشحالی قائم رکھے۔ آمین۔

09/06/2026

🌡️ اہم اطلاع

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ ماہرین نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، زیادہ پانی پئیں اور بچوں و بزرگوں کا خاص خیال رکھیں۔

اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

09/06/2026

"جہاز آخر کہاں غائب ہو جاتے ہیں؟ 😱 | Bermuda Triangle Mystery"

08/06/2026

"کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی: یہ تحریک کیوں شروع ہوئی؟ (Part 1)"۔

08/06/2026

"Aik Waqt Aisa Bhi Ata Hai... 💔 | Heart Touching Lines"

12/10/2021

میرے گھر آو جے آقا نعت❤❤❤❤

07/10/2021

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

05/10/2021

اپنا کشمیر | ❤❤❤❤Apna Kashmir❤❤❤❤

Address

°
Punjab

Opening Hours

Monday 10:30 - 20:00
Tuesday 10:30 - 20:00
Wednesday 10:30 - 20:00
Thursday 10:30 - 20:00
Saturday 10:30 - 20:00
Sunday 10:30 - 20:00

Telephone

+923450560574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pulse Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Pulse Digital:

Share