MMz Mobile Zone Chakwal

MMz Mobile Zone Chakwal Names on Cups
Names on T-Shirts
Names on Breslet
Names on Rings
All Decoration Here

01/01/2024
17/10/2023

اسرائیلی کمپنیاں

اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*

ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!

اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟
لمحہء فکریہ🤔

*استقبالِ ربیع الاول ریلی*تمام احباب سے ریلی میں شرکت کی بھرپور اپیل ھےتعاون:( *نبیل احمد*)🌲 *Principal Of*🌲🌍 *The Elega...
22/08/2023

*استقبالِ ربیع الاول ریلی*

تمام احباب سے ریلی میں شرکت کی بھرپور اپیل ھے
تعاون:
( *نبیل احمد*)
🌲 *Principal Of*🌲

🌍 *The Elegant System Of Education School Chakwal*

🌍 *دی ایلیگنٹ سسٹم آف ایجوکیشن سکول چکوال*

منجانب:
*جامعہ مسجد چشتیہ سلطانیہ*

محرم الحرام کے حوالے سے جس نے شرٹیں بنوانی ہیں وہ جلد از جلد اپنے آرڈر کنفرم کر دیںاس کے بعد 14 اگست کا کام شروع ہو جائے...
22/07/2023

محرم الحرام کے حوالے سے جس نے شرٹیں بنوانی ہیں وہ جلد از جلد اپنے آرڈر کنفرم کر دیں
اس کے بعد 14 اگست کا کام شروع ہو جائے گا

https://www.facebook.com/profile.php?id=100092985126418&mibextid=ZbWKwL

👆👆Follow And Like for More Updates👆👆

Whatsapp 0343-5937816

👉Minimum 2 Badges👈🔥With name And Pic🔥For the event of 14-August-2023Whatsapp0343-5937816
14/07/2023

👉Minimum 2 Badges👈

🔥With name And Pic🔥

For the event of 14-August-2023

Whatsapp
0343-5937816

👉Crystal Glass Frame Available👈🔥With Paramount pictures print🔥Whatsapp0343-5937816👉With Clock 👈*2 to 3 days Time*
14/07/2023

👉Crystal Glass Frame Available👈

🔥With Paramount pictures print🔥

Whatsapp
0343-5937816

👉With Clock 👈

*2 to 3 days Time*

👉Crystal Glass Frame Available👈🔥With Paramount pictures print🔥Whatsapp0343-5937816👉With Clock 👈*2 to 3 days Time*
14/07/2023

👉Crystal Glass Frame Available👈

🔥With Paramount pictures print🔥

Whatsapp
0343-5937816

👉With Clock 👈

*2 to 3 days Time*

🔲Watch with print special quality🔥
04/07/2023

🔲Watch with print special quality🔥

🔥Dori wali Brealst available🔥👉Silver and Black Color👈
04/07/2023

🔥Dori wali Brealst available🔥

👉Silver and Black Color👈

🧨White T shirts Available🧨Size*14 16 18 20 22 24* *S M L XL XXL*
04/07/2023

🧨White T shirts Available🧨

Size

*14 16 18 20 22 24*

*S M L XL XXL*

Address

Punjab
Punjab
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MMz Mobile Zone Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share