11/08/2026
وَلَنَبْلُوَنَّكُم بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ ۗ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ
ترجمہ:
’’اور ہم ضرور تمہیں آزمائیں گے کچھ خوف اور بھوک سے، اور مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے، اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیجیے۔‘‘
(سورۃ البقرہ: 155)
اللہ پاک مصطفی خان نیازی شیرعباس خان نیازی اور ہشام خان نیازی کے پورے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔اور نیک نعم البدل عطا فرمائے امین