Awaz E Watan Network

Awaz E Watan Network Awaz E Watan Network page is Specially for Bhakkar News Updates
About Bhakkar Crime Report & Politics

14/08/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
79واں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا گیا، ٹیبلو، تقریر اور ملی نغموں کی بہار
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا خطاب، پرچم کشائی کی تقریب

13/08/2026

ماں کے ہاتھوں 10 سالہ بیٹی ق ت ل
باراتی رکشہ نہر میں گرنے کا واقعہ، 3 ن ع ش تاحال لاپتہ
79واں یوم آزادی، ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ اور خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک کسی صورت قبول نہیں کاروائی ہوگی ،آئی جی پنجاب

11/08/2026

ڈسٹرکٹ جیل میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریب
جیل کے قیدیوں نے سبز ہلالی پرچم اٹھا کر رقص کیا
طارق حمید ملک نے قیدیوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دی

10/08/2026

گلی گلی سبز پرچموں کی بہار
زندہ قومیں اپنا آزادی کا دن پُرجوش مناتی ہیں
ہم پوری قوم اپنی افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان ہمیشہ زندہ باد

08/08/2026

15 سالہ ملازمہ کے ساتھ بد فع لی کے بعد ق ت ل کی کوشش
ملازمہ کو زہریلا محلول بھی پلایا گیا، ورثا کا الزام
پولیس کا اغوا ہونے والا کانسٹیبل بازیاب

05/08/2026

شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر
یادگار شہدائے پولیس پر حاضری
شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او

05/08/2026

کشمیری عوام سے یکجہتی، مرکزی سیمینار خصوصی ریلی کا انعقاد
پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا خطاب

01/08/2026

سگے باپ کی ساتھیوں سمیت حقیقی بیٹی سے زی ادت ی۔۔ بیٹی کا الزام
جائیداد کی خاطر بھتیجوں نے پھپھو کو ق ت ل کر دیا
27 سالہ لیڈی کانسٹیبل نے خودک ش ی کر لی

30/07/2026

میلاد النبی صلی 12 ربیع الاول کی آمد، جامعہ انوار باہو میں علماء، معززین شہر و اکابرین کی میٹنگ
میلاد ،مختلف تقریبات اور جلوس کے حوالے سے علامہ منصور سلطان کی حکومت پنجاب سے گزارشات

27/07/2026

12 صفر المظفر قدیمی و مرکزی مجلس عزاء کے موقع پر ۔۔۔ 1300 سے زائد اہلکار سکیورٹی کے فرائض پر مامور
رشتے سے انکار پر 17 سالہ لڑکی ق ت ل
ایف ائی اے کا BISP پروگرام کے دفتر پر چھاپہ۔۔ 6 اہلکار گرفتار

Address

Bhakkar Punjab
Punjab

Telephone

+923349201201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz E Watan Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz E Watan Network:

Shortcuts

Share