چک قاسمکا بہاولنگر اپڈیٹز

چک قاسمکا بہاولنگر اپڈیٹز چک قاسمکا کی ہر چھوٹی بڑی بات آپ تک۔
ہمارے ساتھ جڑیں اور ہر لمحہ باخبر رہیں۔

26/01/2026

قاسمکا میں بران رحمت۔

09/01/2026

آج مورخہ 09-01-2026
قاسمکا میں بجلی صبح 8 سے دوپہر 3 بجے تک سالانہ مینٹیننس کےباعث بند رہے گی ۔

کھچی برادری اور قاسمکا برادری میں زمین کے تنازع پہ جھگڑا ۔ایف آئی آر درج۔
29/12/2025

کھچی برادری اور قاسمکا برادری میں زمین کے تنازع پہ جھگڑا ۔
ایف آئی آر درج۔

28/12/2025

31 دسمبر، بدھ
ہلکی بارش اور سردی کی نئی لہر آنے کی توقع ہے۔🌧️

22/12/2025

صبح بخیر پنجاب!
آج پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کئی علاقوں میں شدید دھند چھائی ہوئی ہے۔
شہری حضرات غیر ضروری سفر سے گریز کریں، گاڑی احتیاط سے چلائیں اور اپنی حفاظت کا خاص خیال رکھیں۔
اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🌧️🌫️

20/12/2025

اہم اطلاع 🚨

چک قاسمکا میں آج آوارہ کتوں کے خاتمے کے لیے سرکاری ٹیم آئی ہوئی ہے۔
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اپنے پالتو کتوں کو محفوظ جگہ پر باندھ کر رکھیں اور بچوں کو بھی باہر اکیلا نہ جانے دیں۔

یہ کارروائی عوامی حفاظت کے لیے کی جا رہی ہے۔
براہِ کرم تعاون کریں اور یہ اطلاع دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

چک قاسمکا اپڈیٹز

15/12/2025

دسمبر اپنے جوبن پہ آگیا۔
دھند کا راج۔ غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔

دن 11 بجے دھند کا راج جاری
14/12/2025

دن 11 بجے دھند کا راج جاری

Address

Qasimka

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چک قاسمکا بہاولنگر اپڈیٹز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share