Hammad Mobile Quaidabad

Hammad Mobile Quaidabad MOBILES CELL

03/08/2023

السلام علیکم
👈پیارے دوستو یہ ائی ڈی میری ایک سال بند رہی ہے اور اب اوپن ہو گئی ہے امید ہے کہ
♥️ میری اس ائی ڈی کے تمام دوست خیر خیریت سے ہوں گے
🌹🌹 اللہ پاک تمام دوستوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

اوپر والی ‏دکان خرید لی ہے اب دوست احباب مشورہ دیں  یہاں کونسا کاروبار شروع کروں جو خوب چلے..🤔تھوڑا اچھا مشورہ دیں تاکہ ...
04/07/2022

اوپر والی ‏دکان خرید لی ہے اب دوست احباب مشورہ دیں یہاں کونسا کاروبار شروع کروں جو خوب چلے..🤔
تھوڑا اچھا مشورہ دیں تاکہ میرے پیسے ضائع نہ ہوں...

02/09/2021

CID News
قائدآباد/اہم اور ضروری اطلاع***********************************
قائدآباد:انجمن تاجران کے وفد کی ڈپٹی کمشنر خوشاب محمد حمزہ سالک سے اہم ملاقات ،جس میں قائدآباد کے بازار جمعہ،ہفتہ کو بند رکھنے کا فیصلہ ہوا، باقی دنوں اتوار سے جمعرات تک دکانیں رات 8بجے تک بند کرنا ہونگی، جمعہ،ہفتہ والے دن کو کھلی دکانوں کو 1ماہ کیلیے سیل کرکے پرچہ دے دیاجائیگا
یہ سب پہلے سے موجود لاک ڈوان پالیسی کے مطابق ہوگا جو دوکانیں پہلے لاک ڈوان میں کھلی تھی وہ کھل سکے گی
منجانب ۔۔۔ انجمن تاجران، صدر چوہدری فاروق صادق
جنرل سیکٹری، چوہدری شہزاد حنیف
ملاقات میں رانا سہیل احمد ارشاد بھی شامل تھے

31/08/2021

پٹرول کی قیمت 118 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر،نوٹیفکیشن
‏مٹی کے تیل کی قیمت 86 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفکیشن
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 115 روپے 3 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفکیشن
لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 84 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفکیشن
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

30/08/2021

آپ کو خدا کا واسطہ ہے بھائی کی بات ضرور سننے۔

جاز فرنچائز قائد آباد کا ملازم  غضنفر قضا یے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ ۔آمی...
28/08/2021

جاز فرنچائز قائد آباد کا ملازم غضنفر قضا یے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ ۔آمین

Address

Quaidabad Colony
41300

Telephone

+923062645786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammad Mobile Quaidabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hammad Mobile Quaidabad:

Share