Exploring Balochistan

Exploring Balochistan All about Balochistan and pakistan, likely Government, people, life style, Environment , all over ...

قدرتی طور پر دونوں ہاتھوں سے معذور کوئٹہ کے رہائشیسید رفیع اللہ نے F.Sc کا امتحان پاؤں سے لکھ کر رزلٹ میں 954 مارکس حاصل...
21/07/2026

قدرتی طور پر دونوں ہاتھوں سے معذور کوئٹہ کے رہائشی
سید رفیع اللہ نے F.Sc کا امتحان پاؤں سے لکھ کر رزلٹ میں 954 مارکس حاصل کر لئیے ہیں جو اس کی ہمت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔

نادرا کے ادارے کی طرف ایک سہولت دی جارہی ہے جن خواتین کی عمر 18 سال سے زیادہ ہو چکی ہے چاہے وہ شادی شدہ ہیں یا غیر شادی ...
21/07/2026

نادرا کے ادارے کی طرف ایک سہولت دی جارہی ہے
جن خواتین کی عمر 18 سال سے زیادہ ہو چکی ہے چاہے وہ شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ ، ان کے پاس نہ بے فارم ہے نہ برتھ سرٹیفیکیٹ ان کے 31 دسمبر 2026 تک بغیر بے فارم بغیر برتھ سرٹیفیکیٹ کے شناختی کارڈ بن رہے ہیں وہ جلد بنوا لیں ،
اور مردوں کے لیے 24 سال سے اوپر ہونا ضروری ہے اپنا شناختی کارڈ بنوا لیں ،
اس سہولت سے فاٸدہ اٹھا لیں اگر یہ آفر ختم ہو گٸی تو سیکریٹری یونین کونسل سے برتھ سرٹیفیکیٹ لینا اگر آپ نے اندراج بھی نہیں کروایا ہوا تو جوکہ اکثر لوگوں نے نہیں کروایا ہوتا 18 سال سے اوپر لینا کتنا بڑا مسٸلہ ہوتا ہے یہ آپ خود سمجھ سکتے ہیں
اس طرح کے مرد و خواتین اگر آپ کی نظر میں ہیں ان تک یہ خبر ضرور پہنچائیں
کسی کا بھلا ہو جائے گا ۔۔۔
صدقہ جاریہ ....

شاندار کامیابی! عائشہ خان نے FSc میں بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
21/07/2026

شاندار کامیابی! عائشہ خان نے FSc میں بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

بلوچستان بورڈ 1. GAZ_PART_II_HSSC_ANN_2026https://bbise.edu.pk/uploads/notifications/202607/b648429fd5284be1ac486c9fb0ed...
21/07/2026

بلوچستان بورڈ 1. GAZ_PART_II_HSSC_ANN_2026
https://bbise.edu.pk/uploads/notifications/202607/b648429fd5284be1ac486c9fb0edb04f.pdf
2. GAZ_PART_I_HSSC_ANN_2026
https://bbise.edu.pk/uploads/notifications/202607/60c544199ac84c0d9e948b3b7cfd13c6.pdf

3. UFM LIST HSSC ANNUAL 2026

https://bbise.edu.pk/uploads/notifications/202607/e230879765f34dbd9aeac03bdc5af1b7.pdf

https://bbise.edu.pk/

゚ ゚ ゚

✒️آج کوٹ لکھپت میں ملاقات کا دن تھا اور پچھلے ہفتے سے ابھی تک صنم کو نہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اور نہ جیل میں ٹیسٹ کروا...
21/07/2026

✒️آج کوٹ لکھپت میں ملاقات کا دن تھا اور پچھلے ہفتے سے ابھی تک صنم کو نہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اور نہ جیل میں ٹیسٹ کروائے گئے ہیں اور کڈنی میں درد پہلے سے بھی زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔
عتیق ریاض
ہمارے جیل اسیران دردندوں کےقبضہ میں ہیں جو طبی سہولتیں دینے میں بھی کم ظرفی سےبازنہی آتے‼️

゚ ゚ Imran Khan Imran Pratapgarhi FIFA World Cup

21/07/2026

*مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں*

مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث آج عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 3 فیصد اضافہ ہوا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت 2.77 ڈالر یا 3.14 فیصد اضافے کے ساتھ 90.87 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے جو 11 جون کے بعد بلند ترین سطح ہے۔

گزشتہ ہفتے برینٹ خام تیل کی قیمت میں 15.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جو اپریل کے بعد سب سے بڑا ہفتہ وار اضافہ ہے۔

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ 2.35 ڈالر یا 2.85 فیصد اضافے کے ساتھ 84.84 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ہے جو 12 جون کے بعد بلند ترین سطح ہے۔

21/07/2026

*وفاقی کابینہ نے نئے پیٹرولیم پرائسنگ میکانزم کی منظوری دے دی....!!!!*
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں روزانہ بنیادوں پر مقرر ہوں گی
اوگرا روزانہ نئی قیمتوں کا اعلان کرے گا....!!!!
*ہفتہ اور اتوار کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی....!!!!*
قیمتوں کا تعین 7 ورکنگ دنوں کی رولنگ اوسط پر ہوگا....!!!!
درآمدی کارگو ہونے پر ویٹڈ ایوریج قیمت لاگو ہوگی....!!!!
درآمد نہ ہونے پر CYTD اوسط کے تحت قیمت مقرر ہوگی....!!!!
اوگرا روزانہ Ex-Depot قیمتیں ویب سائٹ پر جاری کرے گا....!!!!
قیمتوں کے لیے وزیراعظم یا وفاقی حکومت کی پیشگی منظوری ضروری نہیں....!!!!
روزانہ قیمتوں کے اجرا کی اطلاع ڈی جی آئل کو دی جائے گی....!!!!
پیٹرولیم لیوی مقررہ حد سے زیادہ نہیں ہوگی....!!!!
لیوی میں تبدیلی سے قبل وزارت خزانہ کی منظوری لازمی ہوگی....!!!!
نئی پالیسی اوگرا آرڈیننس 2002 کے سیکشن 21 کے تحت نافذ ہوگی....!!!!
وزارت خزانہ مالی سال کی پیٹرولیم لیوی ریٹ فراہم کرے گی....!!!!

゚ ゚ ゚

21/07/2026

حکومت مولانا کے خلاف ایف آئی آر کے حق میں نہیں ،

رانا ثناء اللہ

Ziarat Balochistan ✨

21/07/2026

*تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر پاکستان ایک بار پھر کفایت شعاری کے اقدامات پر غور کر رہا ہے....!!!!*

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری⛽ Petrol Rs 0.35/Ltr 🔽⛽ Diesel Rs 5.71/Ltr 🔼
21/07/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری

⛽ Petrol Rs 0.35/Ltr 🔽
⛽ Diesel Rs 5.71/Ltr 🔼

Address

Jinnah Road
Quetta Cantonment
QUETTA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exploring Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share