27/05/2026
شاہرگ : نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید قاہر میانی کے ضعف والد اپنے جوان بیٹے کے جنازے کے ساتھ غمزادہ بیٹھے ہوئے ہے اور آنکے آنکھوں سے بے اختیار آنسوں بہہ رہے یااللہ ان ظالموں کو تباہ وبرباد کرے جو آئے روز ہمارے بے گناہ افراد کو شہید کررہے ہیں💔😭
عید کہ دن لوگ خوشیاں مناتے ہیں ہمارے علاقے کہ لوگ جنازے اٹھاُ رہے ہیں