گلستان بلوچستان

ضلع پشین سرانان بازار یہ پاکستانی اور سرکاری اسکول ہے یہاں بچوں کو پڑھانے والے استاد نہیں بلکے سابقہ افغان آرمی عسکر یعن...
30/06/2026

ضلع پشین سرانان بازار یہ پاکستانی اور سرکاری اسکول ہے یہاں بچوں کو پڑھانے والے استاد نہیں بلکے سابقہ افغان آرمی عسکر یعنی دہشت گرد تنظیم داعیش کے قاتل کارندے رہائش پزیر ہیں جس پر آج نامعلوم مقام سے نامعلوم ڈرون حملے ہوئے جس میں کچھ دہشت گرد زخمی ہوئے ہیں علاقے کے عوام کی اپنے رب العالمین سے دعا ہے کہ یہ عسکر یہی پر مردار ہو جائیے جہنوں علاقے کی عوام کا جینا حرام کیا تھا۔۔۔۔۔۔
#پشین گلستان بلوچستان

30/06/2026

سرانان بازار کیمپ میں ایک سکول میں مقیم سابق افغان عسکر پر ڈرون حملہ ابھی بھی فائرنگ جاری
بازارِ مکمل بند سابقہ عسکر نے قریبی گھروں میں زبردستی گھس گئے مقامی لوگوں کو اپنے گھروں سے نکال دیا گیا ہے😭

اعلان نماز جنازہ شہید ماسٹر محمد عثمان کاکڑ عبدالرحمن زئی کی نمازِ جنازہ آج بروز منگل عصر شام 6:00 بجے عبدالرحمٰن زئی با...
30/06/2026

اعلان نماز جنازہ شہید ماسٹر محمد عثمان کاکڑ عبدالرحمن زئی کی نمازِ جنازہ آج بروز منگل عصر شام 6:00 بجے عبدالرحمٰن زئی بازار کے ساتھ واقع قبرستان میں ادا کی جائے گی،
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔
رب العالمین ہمارے وطن کو امن کا گہوارہ بنائیں 😭

27/06/2026

#پشین کلی سیمزئی اور کٹوان کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ دو گھنٹوں سے جاری

26/03/2026

ترکی کی کہاوت ہے ؛

محض یہ کہنا کافی نہیں کہ میں تمہارا بھائی ہُوں
• یہ بھی بتاؤ کہ ہابیل یا قابیل •

29/07/2025

آئے روز قلعہ عبداللہ مسلح تصادم قتل و غارت گری نجی ملیشاء بھتہ خوری سر عام اس کا زمہ دار کون

 #ضلعہ قلعہ عبداللہ ضلع قلعہ عبداللہ ، عبداللہ خان بازار گلستان بازار عبدالرحمن زئی بازار میزیی اڈہ جنگل بازار سیگئ بازا...
02/05/2025

#ضلعہ قلعہ عبداللہ
ضلع قلعہ عبداللہ ، عبداللہ خان بازار گلستان بازار عبدالرحمن زئی بازار میزیی اڈہ جنگل بازار سیگئ بازار میں گاے گوشت کی قیمت دن بدن بڑھتا جارہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے 👇👇

19/10/2024

ہمارے سات ممبران کو اغواء کرلیا گیا ہے اور ایم این اے عادل بازئ کے گھر پر ابھی ریاستی مشینری پہنچی ہے جو اسے مسمار کرے گی، عمر ایوب خان ترین 💔
کوئٹہ
کے باشعور عوام اور پی ٹی ائی کے کارکنان ملک عادل بازئئ کی اس مشکل گھڑی میں مدد کریں اور جلد از جلد ائیر پورٹ چورنگی پہنچ جائے
Malak Adil khan bazai

اہم پیغام کویٹہ پشین کے تمام علاقے کی لڑکیاں جو بند خوشدل خان ڈیم میں آتی ہے اور سلفیاں بناتے ہے اور ہر وقت تمام لوگ اس ...
19/10/2024

اہم پیغام
کویٹہ پشین کے تمام علاقے کی لڑکیاں جو بند خوشدل خان ڈیم میں آتی ہے اور سلفیاں بناتے ہے اور ہر وقت تمام لوگ اس کی طرف دیکھتے ہے شرم کا مقام ہے ہم اس کے خاوند کو اور بھائی کو اور شوہر کو کہتے ہے کہ یہ اللہ کے خاطر یہ عورتیں اپنے ساتھ نہ لایا کریں اورجو گندی ڈریسنگ ،تنگ لباس کے ساتھ ٹک ٹاک اور باقی سوشل نیٹ ورکس پر تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ کرتی ہیں اور نام کیساتھ ( اچکزئی(مندوخیلہ/کاکڑہ سیدہ ترین اور وغیرہ وغیرہ) لکھتی ہیں ان سے گزارش ہے کے زندہ دلی اور غیرت کا مظاہرہ کر کے اپنے نام کیساتھ اپنے والد صاحب اپنے شوہر اور بھائیوں کا نام لکھا کریں۔ تاکے آپ کے والدین اور اقرباء مشہور ہوں جو آپکو ایسی تربیت کرتے ہیں علاقے میں بہت عزت دار مائیں بہنیں اور بیٹیاں رہتی ہیں آپ ان گندے کاموں کو صرف اپنی اپنے والدین اور اپنے خاندان کی پہچان بنائیں سارے پشین کے علاقے کو بدنام نہ کریں شکریہ.

  نماز جنازہ تین بجے ہوگا ۔😭اناللہ واناالیہ راجعون 😭 اسداللہ ولد عبداللہ جان عبدالرحمن زئی عثمان زئی اسلام آباد میں انتق...
04/12/2023

نماز جنازہ تین بجے ہوگا ۔😭
اناللہ واناالیہ راجعون 😭 اسداللہ ولد عبداللہ جان عبدالرحمن زئی عثمان زئی اسلام آباد میں انتقال کرگئے اناللہ واناالیہ راجعون نماز جنازہ آج تین بجے نادر کلی عبدالرحمن زئی قبرستان میں ادا کی جائے گی رب العالمین مغفرت فرمائے رب العالمین تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔۔

گلستان بلوچستان

Address

Quetta
87800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گلستان بلوچستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share