19/12/2024
کوئٹہ
کوئٹہ کی مشہور جناح روڈ کا ایک منظر۔
تصویر میں کوئٹہ کا مشہور کیفے ڈان نظر آ رہا ہے
جو کہ ماضی کی سیاسی ،ادبی اور سماجی زندگیوں میں بہت اہمیت کا حامل رہا ہے۔ یہ وہاں کے کئی دیگر بڑے ہوٹلوں کی طرح ایرانیوں کی ملکیت ہوا کرتا تھا۔
سال: 1970 کی دہائی۔💙💐