مکافات

Call Contact the business

مکافات مکافات عمل اٹل ہے

دو انمول  ستارے مرتے وقت غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے: نانا پاٹیکر’ہم کو معلوم ہے کل جانا ہے، ہم کو 12 من لکڑی لگنے والی ہے،...
08/10/2026

دو انمول ستارے
مرتے وقت غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے: نانا پاٹیکر
’ہم کو معلوم ہے کل جانا ہے، ہم کو 12 من لکڑی لگنے والی ہے، اُتنی ہی لگنی ہے۔یہی میری آخری جائیداد ہے۔ بیٹا، میں نے اپنی وہ لکڑی جمع کر کے رکھی ہے۔ تو رکھی ہے، اور وہ سوکھی ہے۔ اُسی میں جلانا، گیلی لکڑی مت استعمال کرنا۔ نہیں تو دھواں آئے گا، دوست لوگ، اغل بغل کے، باقی سب لوگ جمع ہوں گے، اُن کی آنکھ میں جائے گا۔ اُن کی آنکھ سے پانی آئے گا، اور مرتے وقت غلط فہمی ہوگی کہ میرے لیے رو رہے ہیں۔ تو کم سے کم مرتے وقت غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔‘

*دیکھ آخر مل ہی گیا**تجھ سے حسین اور تجھ سے وفادار۔**اور پھر تیرے بعد جس کے ہوئے**اس نے ہمیں بے انتہا چاہا۔*
06/10/2026

*دیکھ آخر مل ہی گیا*
*تجھ سے حسین اور تجھ سے وفادار۔*

*اور پھر تیرے بعد جس کے ہوئے*
*اس نے ہمیں بے انتہا چاہا۔*

"جنہوں نے سختیاں دیکھی ہوں، وہی مہربانی کی قدر جانتے ہیں۔"
05/10/2026

"جنہوں نے سختیاں دیکھی ہوں، وہی مہربانی کی قدر جانتے ہیں۔"

جب بھوک انسان کو چبا کر پرے پھینکتی ہے، تب نہ تو بڑے بڑے نظریے کام آتے ہیں اور نہ ہی اونچے رتبے…
04/10/2026

جب بھوک انسان کو چبا کر پرے پھینکتی ہے، تب نہ تو بڑے بڑے نظریے کام آتے ہیں اور نہ ہی اونچے رتبے…

"دعائیں مانگ مانگ کر حاصل کیے گئے لوگدوائیاں کھا کھا کر بھلانے پڑتے ہیں۔۔۔۔"
04/10/2026

"دعائیں مانگ مانگ کر حاصل کیے گئے لوگ
دوائیاں کھا کھا کر بھلانے پڑتے ہیں۔۔۔۔"

اگر وہ شخص ہوتا میرے نصیب میں، تو دنیا سُنتی میرے قہقہوں کی گونج🖤
03/10/2026

اگر وہ شخص ہوتا میرے نصیب میں، تو دنیا سُنتی میرے قہقہوں کی گونج🖤


03/10/2026

Gett well soon. 🥺❤️

02/10/2026

*باپ کی سب سے بڑی خاموشی یہ ہے کہ وہ ٹوٹ کر بھی اولاد کے سامنے مسکراتا ہے۔* 💔🥲

02/10/2026

*گھر بنانے میں انھیں زمانے لگ گئیں ، وہ لوگ جو حلال کمانے میں لگ گئے* 🖤

مفت کی چیزوں میں غلامی چھپی ہوتی ہے  !!
02/10/2026

مفت کی چیزوں میں غلامی چھپی ہوتی ہے !!

Address

Quetta
87300

Telephone

+923138444193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مکافات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مکافات:

Shortcuts

Share