Balochistan Info

Balochistan Info Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Info, Media Agency, Quetta.

12/09/2025
07/09/2025

*بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کا 8 ستمبر کو بلوچستان بھر میں پہہ جام و شٹر ڈاون کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام۔۔۔*

07/09/2025

کوئٹہ، 07 ستمبر 2025

پر امن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے، محکمہ داخلہ بلوچستان

کسی کو بھی زبردستی سڑکیں یا شاہراہیں بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محکمہ داخلہ بلوچستان

قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف سخت اور فوری کارروائی ہوگی، محکمہ داخلہ بلوچستان

زور زبردستی اور تشدد کے ذریعے شہریوں کو مشکلات میں ڈالنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، محکمہ داخلہ بلوچستان

کسی بھی فیڈرل سبجیکٹ کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت کارروائی ہوگی، محکمہ داخلہ بلوچستان

ریلوے، ائیرپورٹ، ڈیوٹی پر جانے والے افراد اور ایمرجنسی سروسز کو ڈسٹرب کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محکمہ داخلہ بلوچستان

تعلیمی ادارے اور صحت کے مراکز فعال رہیں گے، ان کی بندش کسی صورت برداشت نہیں ہوگی، محکمہ داخلہ بلوچستان

ایئرپورٹس، ریلوے اسٹیشنز، ہائی ویز اور تمام منصوبوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی، محکمہ داخلہ بلوچستان

ہسپتال، عوامی ٹرانسپورٹ، فیول اسٹیشنز اور مارکیٹس ہر صورت فعال رہیں گی، محکمہ داخلہ بلوچستان

تمام ڈاکٹروں اور عملے کی حاضری، ایمبولینسز اور ادویات کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی، محکمہ داخلہ بلوچستان

ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز اور سخت کارروائی کی جائے گی، محکمہ داخلہ بلوچستان

عوام کی آزادیِ نقل و حرکت اور بنیادی سہولیات میں رکاوٹ ڈالنے والے قانون کے تحت جرم کے مرتکب ہوں گے، محکمہ داخلہ بلوچستان

امن عامہ کو نقصان پہنچانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، محکمہ داخلہ بلوچستان کا پریس نوٹ

29/08/2025

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس کو معطل کر دیا گیا

*کوئٹہ میں ایگل فورس کے اہلکار گاڑیوں کے کاغذات چیک نہیں کر سکتے ڈی آئی جی پولیس۔* *کوئٹہ)ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئ...
29/08/2025

*کوئٹہ میں ایگل فورس کے اہلکار گاڑیوں کے کاغذات چیک نہیں کر سکتے ڈی آئی جی پولیس۔*

*کوئٹہ)ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) اعتزاز گورایا نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایگل فورس کا کوئی بھی جوان دورانِ ڈیوٹی شہریوں کی گاڑی یا موٹرسائیکل کے کاغذات طلب نہیں کرے گا۔*

*حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد عوامی سہولت کو یقینی بنانا اور غیر ضروری پریشانی سے بچاؤ ہے۔ شہریوں کی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ حکم جاری کیا گیا تاکہ ایگل فورس صرف اپنی اصل ذمہ داری یعنی گشت اور سکیورٹی معاملات پر توجہ دے۔*

*پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد اور کاغذات کی جانچ صرف ٹریفک پولیس کی ذمہ داری ہے، ایگل فورس کے جوان اس عمل میں مداخلت نہیں کریں گے۔*

کمشنر کوئٹہ شاہ زیب خان  کو ایڈمنسٹریٹر میونسپل۔کارپوریشن کوئٹہ کا  اضافی چارج دے دیا گیا
29/08/2025

کمشنر کوئٹہ شاہ زیب خان کو ایڈمنسٹریٹر میونسپل۔کارپوریشن کوئٹہ کا اضافی چارج دے دیا گیا

23/08/2025

کوئٹہ سی پیک روڈ تین سال۔قبل تعمیر ہوا لیکن کھلے میں ہولز وبال۔جان بن چکے ہیں روزانہبکی بنیاد پر حادثات کا باعث بن رہے ہیں آج بھی ایک طالب علم۔میں ہول میں گر کر
شدید زخمی ہوا ہے

copy

21/08/2025

کوئٹہ میں زونگ انٹرنیٹ بحال کر دیا گیا

*🔴کراچی میں موسلادھار بارش نے پورا شہر ڈبودیا، مرکزی شاہراہیں بند، پانی گھروں میں داخل، مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق...
20/08/2025

*🔴کراچی میں موسلادھار بارش نے پورا شہر ڈبودیا، مرکزی شاہراہیں بند، پانی گھروں میں داخل، مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق*

*🔵شہر قائد میں آج کے مقابلے میں کل زیادہ بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا*

*🟢کراچی میں موسلادھار بارش کے باعث فضائی آپریشن متاثر، متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیرکا شکار*

*⚫شہر میں اگر 40 ملی میٹر سے اوپر بارش ہوجائے تو صورتحال خراب ہوتی ہے، میئر کراچی مرتضی وہاب نے اعتراف کرلیا*

*🟡سندھ حکومت کا کل بروز بدھ کراچی میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ*

*🔴وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ کل ممکنہ بارشوں کے باعث شہر کے اسکول بند رہیں گے۔*

*🟢سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا بھی کہنا ہے کہ کل کراچی میں نجی اور سرکاری اسکولز بند رہیں گے۔*

*

20/08/2025

انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجہ سے اپڈیٹ شیئر کرنا مشکل ہے

کوئٹہ : مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ۔ریلوے حکام کے مطابق...
10/08/2025

کوئٹہ : مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کے لیے صبح9 بجے روانہ ہوئی تھی کہ سپینڈ مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر اس وقت دھما کا ہو گیا جب جعفر ایکسپریس گزر رہی تھی ۔

حکام کا بتانا ہے کہ دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پڑی سے اتر گئیں تاہم کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔

یاد رہے چند روز قبل بھی میں بھی ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی تھی ۔

موبائل انٹرنیٹ سروس ایک ہفتے کے لیے بند کی گئی ہے ذرائع کے مطابق
06/08/2025

موبائل انٹرنیٹ سروس ایک ہفتے کے لیے بند کی گئی ہے
ذرائع کے مطابق

Address

Quetta

Telephone

+447564244278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category