INF V

INF V this page is make all about inf video

03/03/2026

"میرے کرن ارجن آئیں گے"

03/03/2026

😄 ٹرمپ کا حیران کن لمحہ – دیکھ کر آپ بھی ہنس پڑیں گے!

3 سال میں ریشم پر قرآن مجید تحریر کرنے والی آذربائیجان کی پہلی مسلم خاتون فنکارہآذربائیجان کی ایک مسلم خاتون فنکارہ، نے ...
03/03/2026

3 سال میں ریشم پر قرآن مجید تحریر کرنے والی آذربائیجان کی پہلی مسلم خاتون فنکارہ

آذربائیجان کی ایک مسلم خاتون فنکارہ، نے تاریخ رقم کی ہے۔ وہ پہلی مسلم خاتون ہیں جنہوں نے مقدس قرآنِ مجید کو ریشم پر تحریر کیا۔ یہ غیر معمولی شاہکار مکمل ہونے میں تین سال لگے اور اسے عقیدت، باریک بینی اور اعلیٰ فنکارانہ مہارت کی بنا پر دنیا بھر میں سراہا گیا

02/03/2026

Ap ke Bahdure ko Salaam ❤️💕💕💖💖

01/03/2026

— تازہ صورتحال کے مطابق ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کی طرف بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ یہ حملے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر بمباری کے جواب میں کیے جا رہے ہیں، اور خطے میں کشیدگی بہت بڑھ گئی ہے۔

01/03/2026

Pora Iran nekal Aya Iran may EK bar pir matam

28/02/2026

اسرائیل کے تمام ایئربیسز پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد آگ و دھواں اٹھ رہا ہے۔

28/02/2026

بحرین میں امریکا کے پانچویں بحری ہیڈ کوارٹرز پر حملہ

28/02/2026

"چھوٹا بچہ طوطےکو کلمہ طیبہ سکھاتا رہا – آخر کار طوطے نے پڑھ لیا!"❤️💕❤️

27/02/2026

یہ دن بھی دیکھنے کو ملا کہ مسلمان ہی مسلمان کو مار رہے ہیں اور بڑے فخر سے کہہ رہے ہیں کہ ہم نے شکست دے دی۔

رازی چی نن دغہ ہم معلوم کڑو چی بحثیت پشتون قوم چی پاکستان افغانستان دواڑو کی آباد دی وبہ گورو چی سوک دچا سرہ مینہ لریکلو...
27/02/2026

رازی چی نن دغہ ہم معلوم کڑو چی بحثیت پشتون قوم چی پاکستان افغانستان دواڑو کی آباد دی وبہ گورو چی سوک دچا سرہ مینہ لری
کلوال رانګونه

25/02/2026

نواز شریف:
"سیاست میں کبھی کبھی نرم رویہ بھی ضروری ہوتا ہے۔ ہر بات مقابلہ نہیں ہوتی۔"
عمران خان:
"میں سمجھتا ہوں، لیکن میرے لیے قوم کی امید سب سے زیادہ اہم ہے۔"

Address

Balochistan
Quetta
83300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INF V posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category