HAS world

HAS world HASWorld � | Har roz nayi info, news aur thori masti | By Hassan Ali Shahzad

04/09/2026
*دادو کے کچے میں 8 افراد کے قتل واقعے کے تناظر میں جاری پولیس آپریشن کامیاب، پولیس نے 14 نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا، ب...
04/09/2026

*دادو کے کچے میں 8 افراد کے قتل واقعے کے تناظر میں جاری پولیس آپریشن کامیاب، پولیس نے 14 نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا، بھاری اسلحہ بھی برآمد*

دادو کے کچے میں چانڈیہ برادری کے دو فریقین کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 8 افراد قتل کے افسوسناک واقعے کے بعد مقتولین کے ورثاء کی مدعیت میں تھانہ جھلو میں دو الگ الگ مقدمات درج کیے گئے تھے

اس سلسلے میں آئی جی سندھ پولیس *جاوید عالم اوڈھو* اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج *طارق رزاق خان دھاریجو* کی ہدایات پر ایس ایس پی دادو *کیپٹن (ر) صدام حسین خاصخیلی* کی قیادت میں ملزمان کی گرفتاری اور علاقے میں امن و امان کی بحالی کے لیے کچے میں سرچ و کومبنگ آپریشن کا سلسلہ شروع کیا گیا

ایس ایس پی دادو کی نگرانی میں ڈی ایس پی سٹی دادو اکبر علی چنہ اور ایس ایچ او تھانہ جھلو اعجاز علی پنہور ودیگر پولیس افسران اور اہلکاروں کے ہمراہ مسلسل چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران پولیس نے واقعے کے مقدمات میں نامزد دونوں فریقین کے مجموعی طور پر 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے

گرفتار کیے گئے ملزمان میں دونوں مقدمات کے مدعی بھی شامل ہیں، جنہیں مقدمات میں ملزم نامزد کیا گیا تھا

نوشکی : نوشکی بازار میں پولیس پر مبینہ حملہ، ایک اہلکار جاں بحق ، پولیس ذرائعنوشکی : فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار کی ش...
04/09/2026

نوشکی : نوشکی بازار میں پولیس پر مبینہ حملہ، ایک اہلکار جاں بحق ، پولیس ذرائع

نوشکی : فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت عبدالناصر کے نام سے ہوئی نعش ٹیچنگ ہسپتال منتقل، پولیس ذرائع

نوشکی : مبینہ حملہ سٹی تھانہ کے ایس ایچ او غلام محی الدین نشیب پر کیا گیا، تاہم ایس ایچ او محفوظ رہے، پولیس ذرائع

04/09/2026

بھاگ پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملے کو پولیس اے ٹی ایف ارو حلاقہ والوں نے ناکام کیا

04/09/2026

سلام آپ کے بہادر پر بھاگ پولیس ۔ پہلے پولیس اسٹیشن ہے جس کے پولیس نے اپنا حصل فرض نیبایا

04/09/2026

ڈی آئی جی سیوی پرویز احمد عمرانی کی بھاگ پولیس تھانے میں حملے کے بعد پریس کانفرنس
اس موقع پر ایس ایس پی بولان غلام مرتضیٰ بھٹو، ڈی ایس پی مٹھا خان مغیری، ایس ایچ او سٹی وزیر خان مری اور ایس ایچ او صدر عبدالرسول جتوئی موجود ہیں۔

Address

Sindh Jacobabad & Shikarpur
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAS world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share