30/01/2024
ووٹ برائے فروخت قیمت صرف 10لاکھ روپے.
جب درجہ چہارم کی نوکریاں ہمارے سیاسی نمائندگان نے 7 سے 9 لاکھ تک بیچی ہیں تو ہم کیوں ان کو مفت میں ووٹ دیں جب ہمارے سیاسی نمائندے ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں
ٹیکس ہم نے دینا ہے، بل ہم نے ادا کرنا ہے، آٹا راشن ہم نے لائن لگ کر خریدنا ہے، خود کشیاں ہم نے کرنی ہی
تو پھر ہمیں ووٹ مفت دینے کا کیا فائدہ ؟
اگر کوئی امید وار ڈیمانڈ پوری کر سکتا ہے۔
ست بسم اللہ یا پھر ووٹ مانگ کر شرمندہ نہ کریں۔ اگر میری پوسٹ کسی کو بری لگے
تو معذرت شکریہ۔🙏