Hidayat On Earth

Hidayat On Earth Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hidayat On Earth, Social Media Agency, Satellite Town, Quetta.

03/10/2025
Pretty sure my blood type is now 90% nihari. And I'm okay with that. Eid Mubarak!
08/06/2025

Pretty sure my blood type is now 90% nihari. And I'm okay with that. Eid Mubarak!

08/01/2022

2020 میں سینکڑوں گاڑیاں رات کے وقت بلوچستان میں کان مہترزئ کے پاس برف باری میں پھنس گئ، وہ سارے لوگ مر سکتے اگر لوکل لوگ مدد کو نہ نکلتے اور اپنے گھروں کے دروازے نہ کھولتے لوگوں کے لئے، لوکل لیویز اور پی ڈی ایم اے نے بھی شاندار کام کیا۔ اب سوال یہ ہے کہ جب سینکڑوں لوگ اس سردی میں پھنسے ہوئے تھے تو مری کے لوگوں نے مدد کیوں نہیں کی ؟ NDMA جس کا چیرمین ایک کرپٹ فوجی جرنل ہے، وہ پورا ادارا کہاں تھا، اور لوکل انتظامیہ کا تو کیا ہی پوچھے ؟
جی جو لوگ وہاں اس حالت میں گئے تھے، ان کا قصور صرف وہاں جانا تھا، ان کا پھنسنا اور مر جانا، ریاست کا قصور ہے اور ریاست کو اس بات کی ذمہ داری لے لینی چاہیے۔

30/12/2021

سال بھر ہم اپنی پوسٹوں میں یہ پابندی عائد رکھتے ہیں کہ براہ کرم بن مانگے مشورہ دینے کی زحمت نہ فرمائیں، خاص کر وزن کم کرنے کا مشورہ تو بالکل ہی نہ دیں کہ وہ ہمارے پاس منوں، ٹنوں کی مقدار میں پہلے سے موجود ہیں۔

چند دن پہلے یہ سوچا تھا کہ سال کے آخری دن احباب سے باقاعدہ مشورہ طلب کریں گے کہ اپنے خلوص اور تعلق کی وجہ سے وہ ہمیں کیا ایسی نصیحت یا مشورہ دینا چاہیں گے جسے نئے سال میں اپنانے کی ضرورت ہو۔

اس سوچ پر پانی پھیرا جا چکا ہے فیس بک کے اس نئے ٹرینڈ نے، جس میں ہر کوئی اپنے متعلق ایک سطر کے درخواست کر رہا ہے۔
اس ٹرینڈ سے بچنے کے لئے ہم اپنا پلان تبدیل کر چکے ہیں۔ یہ منحوس مارا ٹرینڈ دفع دور ہوجائے، لوگ اسے بھول بھال جائیں، تب اس پر پوسٹ کی جائے گی۔
اعلان مکمل ہوا۔

19/12/2021

It's really not easy to live in Quetta during winters.

15/12/2021

Maryam Nawaz's clothes are getting 1000 times more attention than thousands protesting in Gwadar, then folks wonder why the people of Balochistan feel aggrieved.

06/12/2021

سیالکوٹ واقعہ میں جنونیوں نے جو کیا، وہ بہت خوفناک، دل دہلا دینے والا ہے۔ یہ ہر ایک کے لئے الارمنگ ہے کہ ہماری سوسائٹی کس خوفناک بحران میں گھری ہے اور کسی بھی وقت دھماکے سے اڑ سکتی ہے۔
مذہب کے نام پر خون کی ہولی کھیلنے والے ان پاگل درندوں کو مختصر سماعت کے بعد سولی سے لٹکانا چاہیے۔ انہوں نے اسلام ، مسلمانوں اور پاکستانیوں کا دنیا بھر میں بھیانک مزاق اڑایا ہے۔
ایسے نام نہاد مذہبی درندوں، جنونیوں اور ان کے ہر قسم کے سہولت کاروں، حامیوں اور تاویل دینے والوں کا مکمل بائیکاٹ ہونا چاہیے ۔ کسی بھی قسم کی رورعایت کے یہ لوگ مستحق نہیں ہیں۔
میری وال پر اگر کوئی شخص درندگی کے اس کھیل کی حمایت کرتا ، اس کی تاویل اور دفاع کرتا ہے تو اس کی یہاں کوئی جگہ نہیں۔ وہ فی الفور یہاں سےنکل جائے۔
مذہب کے نام پر درندگی اور سفاکی کا کھیل کھیلنے والوں کے لئے ہماری پاس کوئی گنجائش نہیں۔

Address

Satellite Town
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hidayat On Earth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hidayat On Earth:

Share