01/08/2026
: إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مرحوم غلام حسن بڑیچ کی صاحبزادی، سید حکیم بڑیچ کی ہمشیرہ اور سید کریم بڑیچ اور غلام فاروق بڑیچ کی پھوپھی انتقال کرگئیں
ایک دن کیلئے فاتحہ خوانی کل بروز اتوار بتاریخ 02/08/2026مرحوم غلام حسن بڑیچ کی رہائش گاہ مرحوم سید حکیم قلعہ محمد خیر روڈ میں لی جائی گی !
اللہ پاک مرحومہ کی درجات بلند فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین