09/02/2026
🇵🇰🏏 پاکستان سپر لیگ میں بڑا بزنس ڈیل!
پی ایس ایل کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز کو ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں 10 سال کے لیے خرید لیا۔
یہ معاہدہ نہ صرف پی ایس ایل بلکہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا ایک بڑا اور اہم بزنس سنگِ میل ہے۔
ملتان سلطانز کی نئی ملکیت ٹیم کی ترقی، جدید اسپورٹس انفراسٹرکچر اور شائقین کے لیے مزید دلچسپ کرکٹ کی نوید ہے۔ 🔥
کیا یہ ڈیل ملتان سلطانز کو اگلا پی ایس ایل چیمپئن بنا دے گی؟ 🤔🏆
📍 |