Dietitian Aymen Qayyum

Dietitian Aymen Qayyum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dietitian Aymen Qayyum, Advertising/Marketing, Rahim Yar Khan.

Certified Dietitian & Fitness Trainer | Public Speaker & Social Activist | Digital Marketer | E-commerce with shopify Expert | Director South Punjab in Pakistan Rising Stars | Youth Leadership Award holder by Pakistan Rising Stars

26/08/2026

❤️❤️

26/08/2026

تصور کریں آپ قیامت کے دن ڈرے ہوئے ہیں
اور کوئی آپ کو آپ کے پورے نام سے پکارتا ہے
آپ پیچھے مڑ کے دیکھتے ہیں، پیچھے مڑتے ہی ایک حسین چہرہ ملتے ہیں
وہ چہرہ آقا دو جہاں محمد عربی ﷺ کا ہے
وہ پیچھے کھڑے آپ کو دیکھ کر مسکرا رہے ہیں اور
وہ کہتے ہیں ". ڈرو نہیں آؤ، ہم جنت جا رہے ہیں تم میرے امتی "
ان شاءاللہ

اے وطن تو ہمیشہ سلامت رہے تا قیامت رہے۔۔پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
14/08/2026

اے وطن تو ہمیشہ سلامت رہے تا قیامت رہے۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰

20/06/2026

رکھ حوصلہ وہ منظر بھی آۓ گا
پیاسے کے پاس چل کر سمندر بھی آۓ گا
یوں تھک کے نہ بیٹھ اے منزل کے مسافر
منزل بھی ملے گی اور ملنے کا مزا بھی آۓ گا

Pakistan Rising Stars

Alhamdulillah! ✨Honored to receive the 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 & 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐃𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐀𝐰𝐚𝐫𝐝 𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐒𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐒𝐮𝐦...
16/06/2026

Alhamdulillah! ✨

Honored to receive the 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 & 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐃𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐀𝐰𝐚𝐫𝐝 𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐒𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐒𝐮𝐦𝐦𝐢𝐭 & 𝐀𝐰𝐚𝐫𝐝𝐬 𝟐𝟎𝟐𝟔. 🌟

Every achievement becomes more meaningful when it reflects your purpose, passion, and commitment to creating a positive impact. Grateful for this recognition and motivated to continue working for youth empowerment, women empowerment, and community development.

The journey continues. ❤️

Pakistan Rising Stars

Alhamdulillah..Nominated in South Punjab leadership summit and awards ❤️
31/05/2026

Alhamdulillah..
Nominated in South Punjab leadership summit and awards ❤️


عید الاضحیٰ مبارک اللہ پاک آپ سب کی قربانی، دعائیں اور نیک نیتیاں قبول فرمائے 🤍آپ کے گھر میں خوشیاں، رزق میں برکت، صحت، ...
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک

اللہ پاک آپ سب کی قربانی، دعائیں اور نیک نیتیاں قبول فرمائے 🤍
آپ کے گھر میں خوشیاں، رزق میں برکت، صحت، سکون اور محبت عطا فرمائے۔
یا اللہ پاکستان سمیت تمام مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرما اور سب کو امن و آسانیاں نصیب فرما۔ آمین 🤲

Eid Mubarak to you & your family 🌸

منجانب: ایمن قیوم

الحمدللہ مجھے پنجاب یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سے پورے پاکستان سے نیشنل رائزنگ سٹار ریوارڈ دیا گیا ہے ۔‎‎رائزنگ سٹار ایوارڈ ح...
25/05/2026

الحمدللہ مجھے پنجاب یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سے پورے پاکستان سے نیشنل رائزنگ سٹار ریوارڈ دیا گیا ہے ۔
‎
‎رائزنگ سٹار ایوارڈ حاصل کرنا میرے لیے ویسے ہی ایک بہت فخر کا لمحہ تھا، لیکن جب میری طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میرے بھائی نے میری طرف سے یہ ایوارڈ وصول کیا تو یہ لمحہ میرے لیے اور بھی زیادہ خاص اور جذباتی بن گیا۔
‎
‎یہ احساس بہت خوبصورت ہوتا ہے جب آپ کا اپنا کوئی آپ کے خوابوں، محنت اور کامیابی کے لیے فخر سے کھڑا ہو۔ الحمدللہ ہر نعمت اور ہر کامیابی کے لیے۔

punjabyouthparliment RahimYarKhan

10/05/2026

ماں صرف ایک رشتہ نہیں، پوری دنیا ہوتی ہے۔
ماں کا کوئی ایک دن نہیں ہوتا،
ہر دن ماں کے نام ہے کیونکہ
اس کی دعا سے ہی زندگی خوبصورت بنتی ہے۔ 💖
اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔۔آمین

04/05/2026

Self Obsessed 😊❤️

Address

Rahim Yar Khan

Opening Hours

Monday 12:00 - 16:00
Tuesday 12:00 - 16:00
Wednesday 12:00 - 16:00
Thursday 12:00 - 16:00
Friday 14:00 - 20:00
Saturday 13:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dietitian Aymen Qayyum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dietitian Aymen Qayyum:

Shortcuts

Share