En yan

En yan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from En yan, Pakistan, Rahimyar Khan.

I help small businesses, entrepreneurs & freelancers grow online with powerful social media, websites, content, and paid ads.

✅ Facebook & Instagram Marketing
✅ Social Media Management
✅ Shopify & WordPress Website Design
✅ LinkedIn Optimization

💬 DM to get started!

ہر کسی کی اپنی قیامت (آزمائش) ہوتی ہے…جب گھاس کے ایک ننھے سے تنکے پر بارش کی بوند گرتی ہے، 🪷تو اُس پر بیٹھی ایک معمولی س...
24/04/2026

ہر کسی کی اپنی قیامت (آزمائش) ہوتی ہے…

جب گھاس کے ایک ننھے سے تنکے پر بارش کی بوند گرتی ہے، 🪷
تو اُس پر بیٹھی ایک معمولی سی چیونٹی یہی سمجھتی ہوگی
کہ شاید پوری کائنات فنا ہونے والی ہے۔

اسی طرح انسان بھی اپنے دکھ، آزمائش یا مشکل کو
اپنی دنیا کی آخری حد سمجھ لیتا ہے…
حالانکہ وہ صرف ایک لمحہ ہوتا ہے، جو گزر جاتا ہے۔✨

اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں فرمائے آمین

23/04/2026

میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
میں جب بکھرتا ہوں تو خاموش رہتا ہوں

22/04/2026

سائنس دانوں نے جو بڑی بڑی دریافتیں کی ہیں، ان میں اکثر کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں ہوتا کیونکہ اکثر دریافتیں محض اتفاق سے حاصل ہوئی ہیں۔ لیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ایسا اتفاق صرف ایک سائنس دان کو ہی کیوں پیش آتا ہے؟ سائنسی دریافتیں اکثر اس طرح ہوتی ہیں کہ ایک سائنس دان اپنی تجربہ گاہ میں تحقیق کر رہا ہوتا ہے۔ تحقیق شروع کرتا ہے، یہاں تک کہ وہ ایک نئی دریافت تک پہنچ جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ نئی دریافت اگرچہ اچانک ہوتی ہے، مگر یہ اچانک دریافت اسی شخص کے حصے میں آتی ہے جو مسلسل تحقیق میں لگا ہوا ہوتا ہے۔
کوئی آدمی بیکار بیٹھا ہو تو اس کے ساتھ ایسا خوش قسمت لمحہ کبھی نہیں آئے گا۔ یہی معاملہ زندگی کی تمام ترقیوں کا ہے۔ بڑی کامیابی اکثر کسی کے حصے میں اس طرح آتی ہے کہ وہ اپنے کام میں لگا ہوا ہوتا ہے، وہ محنت میں رات دن ایک کیے ہوتا ہے۔ پھر اچانک ایک موقع سامنے آتا ہے اور وہ اس کو استعمال کر کے کامیابی کی منزل کی طرف رواں دواں ہو جاتا ہے۔
----------------------

21/04/2026

لوگوں کو آپ سے نہیں،‌آپکی کہانی سے مطلب ہوتا ہے۔۔۔
مارکیٹنگ سمپل پراڈکٹس کی‌کریں گے تو لوگ ایک دو بار دیکھنے کے‌بعد اپنا راستہ‌ بدل لیں گے۔۔۔
لوگوں کو اپنے بزنس کی کہانیاں دکھائیں۔۔۔بیک اینڈ (پس پشت) پر کیا گیا کام دکھایا کریں۔۔۔۔ چھوٹے چھوٹے قصے، اپنے بزنس کے سفر کے سنائیں۔۔۔
کیا مشکلات آرہی ہیں، وہ کام کرتے ہوئے، کیا کھویا، کیا پایا، سب بتائیں۔۔۔
لوگوں کو اپنے ساتھ کنیکٹ کرنا سیکھیں۔۔۔
صرف روز کی ایک کاروباری پوسٹ کرنے سے آپکے بزنس گرو نہیں کریں گے۔۔۔
دکان ہے تو اسکی شارٹس اچھے طریقے بنا کر لگائیں۔۔۔کبھی نیا سٹاک آیا ہے تو اسکی پوری کتھا سنائیں کہ کیسے آیا،‌کہاں سے آیا۔۔۔سٹاف کو سامنے لائیں۔۔۔خود سامنے آنا سیکھیں۔۔۔
صرف مارکیٹرز کو پوسٹس پر لگا کر آپ کا کاروبار نہیں چمکنے والا۔۔۔
مارکیٹرز کو بھی چاہیے کہ اپنے کلائنٹس کو یہ سب باتیں بتائیں اور سکھائیں۔۔۔ ان کو پلانرز بنا کر دیں اور ان سے یہ سب فراہم کروائیں۔۔۔
مل‌کر چلیں گے تو لوگ متوجہ ہوں گے، ورنہ کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا۔۔۔
چاہے آپ مارکیٹر ہیں یا بزنس‌اونر، اپنے کام کے اندرونی حقائق منظر عام پر لا کر لوگوں کے ساتھ جڑنا سیکھیں۔۔۔
لوگوں کو آپکے ساتھ جڑنا پسند ہے، انکو اپنی پرسنل برانڈنگ سے جوڑ کر رکھیں۔۔۔

21/04/2026

Failure is a key of success
کامیابی مسلسل محنت کا نام ہے کیا ہوا اگر فیل ہوگئے زندگی نے آپ کو موقعہ دیا زیادہ بہتر طریقے سے دنیا کے سامنے خود کو ثابت کرنے کا
جاپان کے مشہور کاروباری شخصیت سونی کا آغاز کرنے والے مسارو ایبوکا کا ذکر کریں تو مسارو کا بچپن بہت مشکل تھا۔ جنگ عظیم دوم کے دوران وہ جاپان میں ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہتے تھے، اور ان کے پاس کوئی بھی جدید وسائل نہیں تھے۔ لیکن اس نے ہار ماننے کی بجائے پہلا قدم اٹھایا۔ انہوں نے چھوٹے پیمانے پر الیکٹرانکس کی چیزیں بنانے کا کام شروع کیا۔ کئی بار ناکامی کا سامنا کیا، لیکن وہ رکنے والے نہیں تھے۔ آج سونی ایک عالمی برانڈ ہے، جس کا آغاز صرف ایک چھوٹے قدم سے ہوا تھا۔
جب بھی آپ کو پہلا قدم اٹھانے میں ہچکچاہٹ ہو، تو یاد رکھیں کہ یہ پہلا قدم ہی ہے جو آپ کو کامیابی کی راہ پر لے جا سکتا ہے۔ خوف کو شکست دیں، اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے پہلا قدم اٹھائیں، کیونکہ یہی وہ لمحہ ہے جب آپ کا سفر شروع ہوتا ہے۔
آئیے سب مل کہ قدم بڑھائے

21/04/2026

پہلا قدم اٹھانے سے پہلے ہی ہار مان لینا۔
اگر پہلا قدم اٹھانے پر ہمیں کامیابی نہ ملی تو پھر ہم سب کچھ چھوڑ کہ بیٹھ جاتے ہیں مایوس ہو جائیں گے

لوگ کیا کہے گئے فلاں نے یہ کاروبار کیا اس میں اتنا زیادہ پیسہ لگایا سب برباد ہو گیا

اس کا بچے کی میٹرک/ایف ایس سی میں فیل ہو گیا اب تو اس کو پڑھانا ہی نہیں ہے فلاں کے بچے نے انجیرنگ کر لی لیکن نوکری نہیں ملی
ان سب باتوں پہ دھیان دینا بند کریں کیا ہوا اگر کاروبار میں فائدہ نہیں ہوا تو کیا زندگی ختم ہوگئی نہیں

ہم نے اپنے تجربات سے بہت سی نئی چیزیں سیکھی ....

20/04/2026

The Power of Strategy in Freelancing
You are a freelancer, but I suggest moving forward and starting strategic freelancing to solve problems your clients may have. A strategy is a plan to address an issue or problem.

Here's a breakdown of the three parts:
1. Diagnosis: Figure out what the problem is.
2. Policy: Decide how you're going to fix it.
3. Actions: Take steps to implement the fix.

Even if it's just for marketing, your strategy still has these three parts.
Sometimes, a strategy can be complex. However, if you remember these three steps, it can be easier to keep everything on track.

20/04/2026

دوسروں کی کامیابیوں کے اسکرین شاٹ دیکھ کر ڈپریس ہونے کی ضرورت نہیں۔ وہ سب بھی شروع میں فیل ہوتے رہیں ہیں اب کامیابیاں ملنے لگی ہیں تو انہوں نے کلائنٹس کو بتانا ہوتا ہے کہ اب ہم اس قابل ہو چکے ہیں۔

یہ سب ان لوگوں کو دکھانے کے لیئے نہیں ہوتا جو ابھی کام سیکھ رہے ہوتے ہیں۔ اس لیئے اگر ابھی آپکا محنت کرنے کا وقت چل رہا ہے تو منافع اور پیسہ پیسہ سوچنا چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیں۔ جب آپ اس قابل ہو جائیں گے تو آپکی پروفائل بھی ثبوت دیا کرے گی کہ آپ دوسروں سے بہتر ہیں۔

امپریس اور ڈپریس ہونے سے بہتر ہے کہ اپنے کام پر توجہ دیں اور ناکامیوں سے بھی سیکھیں۔

20/04/2026

Want to know the secret to success?

Let me tell you It starts with improving yourself.

Why? Because improving yourself is the hardest thing to do.

It means:
✅ Being honest enough to admit your mistakes
✅ Pushing yourself even when it's uncomfortable
✅ Staying patient when progress feels slow
✅ Learning from failures rather than giving up

Self-improvement doesn’t happen overnight, but every little step counts.
The more you grow, the closer you get to becoming the person you want to be.

It’s not about being perfect...it’s about being better than you were yesterday.

What does success mean to you? I’d love to hear your thoughts!

P.S. If success had a shortcut, would you still take the long route? Be honest!😁

20/04/2026

Are you Struggling to get more clients? 🤔

Before wishing for a flood of clients, here’s what you need to master:

1️⃣ A deep understanding of your own business.
2️⃣ Clear knowledge of how to generate leads.
3️⃣ Understanding your target audience’s pain points.
4️⃣ Learning the psychology behind buying decisions.
5️⃣ Mastering the art of offering the right deal at the right time.
6️⃣ Knowing where your audience spends time online.
7️⃣ Understanding the step-by-step sales process.
8️⃣ Handling objections with empathy and strategy.
9️⃣ Navigating the client acquisition journey from start to finish.
🔟 Retaining and delighting your current clients.

🔑 Leveraging happy clients to attract new ones.
🔗 Picking the right marketing channels.

🌟 Using client experiences to build social proof.

But here's the truth...
You won’t get far if:
❌ Your basics are weak.
❌ You don’t learn from failures.
❌ You can't handle rejection.
❌ You're inconsistent and lack patience.
❌ You’re bad at setting actionable goals.

Mindset is the secret sauce!
Make rejection your best teacher.
Wake up every day with:
⚡ Goals in one hand.
💪 A tough skin for rejection in the other.

Because growth is all about embracing discomfort and staying resilient.
Ready to make it happen? 🎯

20/04/2026

Your Growth is Your Responsibility 🎯
Growth doesn’t happen by chance..it happens by choice.

If you’re happy with your growth rate, celebrate it! 🎉 But if you’re not, it’s time to ask yourself: What needs to change?

Here’s the truth:
✅ If your work isn’t helping you grow, improve it—or leave it.
✅ No one else can grow for you. It’s your life, and your efforts will determine your success.
✅ Waiting for someone else to push you forward? Stop. The only person who can truly drive your growth is YOU.

Growth isn’t always easy, but it’s always worth it. Take ownership of your journey, make the necessary changes, and keep moving forward.
Remember: You have the power to create the life you want. Start today. 💪

P.S. If you’re feeling stuck, start small. Even a 1% improvement every day compounds into massive growth over time. What’s one small change you can make today? ❤️

Address

Pakistan
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when En yan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share