13/06/2025
پاکستان کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں، پاکستان
ایران کو اقوام متحدہ کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان
پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ