what's is going on in RAHIM YAR KHAN

what's is going on in RAHIM YAR KHAN about daily activities in RAHIM YAR KHAN

26/03/2026

📍 رحیم یارخان
نہر کنارے پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں ایک بے رحم شخص نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق ایک گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے بعد، ملزم نے غصے میں آ کر غریب موٹر سائیکل سوار شہری کو مبینہ طور پر **کرنٹ لگانے کی کوشش کی**، جس سے شہری کی جان خطرے میں پڑ گئی۔
اس موقع پر **رحیم یارخان بار کے متحرک وکیل خضر حیات سانگی ایڈووکیٹ** نے فوری طور پر مداخلت کی اور دیگر شہریوں کے ہمراہ متاثرہ شخص کو بروقت بچا لیا۔
بعد ازاں ملزم کو قابو میں کر کے **پولیس تھانہ اے ڈویژن** کے حوالے کر دیا گیا۔
اس واقعے میں **خضر حیات سانگی ایڈووکیٹ** کی بروقت کارروائی اور جرات مندانہ اقدام قابلِ تحسین ہے، جنہوں نے ایک قیمتی جان کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

16/03/2026

پھر نہ کہئیے گا ۔۔کہ۔۔۔۔۔ خبر نہ ہوئی۔۔۔۔

05/03/2026

رحیم یار خان ہمارا پیارا شہر

28/02/2026

اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا!

ایران کے شہر تہران میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں، ایرانی میڈیا

خطے میں دو جنگیں بیک وقت شروع ہو چکی ہیں اس کا مطلب دنیا کی اکانومی کو شدید دھچکا لگے گا.

13/01/2026

*رحیم یار خان میں ممنوعہ چائنہ نمک بیچنے والوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ کا ٹیم کے ہمراہ ٹمبر مارکیٹ میں سپر سٹور پر چھاپہ، 9 ہزار 500 کلو چائنہ نمک تلف، سٹور مالک کو 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد* ۔

رحیم یار خان: ماڈل بازار میں آنے والے شہریوں کے لیے خوشخبری، ضلع کونسل نے دو الیکٹرک گاڑیاں خرید لی ہیں جو ماڈل بازار می...
31/12/2025

رحیم یار خان: ماڈل بازار میں آنے والے شہریوں کے لیے خوشخبری، ضلع کونسل نے دو الیکٹرک گاڑیاں خرید لی ہیں جو ماڈل بازار میں مفت سروس فراہم کریں گی۔ اس سہولت سے بزرگ شہریوں، خواتین اور بچوں کو بازار کے اندر آمد و رفت میں آسانی ہوگی۔ انتظامیہ کے مطابق مفت سفری سہولت کا مقصد عوام کو سہولت فراہم کرنا اور خریداری کو مزید آسان بنانا ہے۔

28/12/2025

ہم اپنے پیارے بھائی راو نعمان اسلم خان کو بلامقابلہ پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یار خان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ،🎊🎉🎁

Address

RAHIM YAR KHAN
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when what's is going on in RAHIM YAR KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share