Takhleeq Productions

Takhleeq Productions Photo Studio & Printers
Bridal Shoot
Video Graphy
Wedding Photography & Video graphy
Flyers
Pamphlets
Brochure
Banners
Leaflet
Business Cards

18/01/2025
18/01/2025

🌹﷽🌹
🌹🌹 *📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-*🌹🌹

🌹🌹 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.🌹🌹

‏ہم نے رسم محبت کو زندہ کیا، زخم دل جیت کر نقد جاں ہار کر ہم سے بزم شہادت کو رونق ملی، جانے کتنی تمناؤں کو مار کر       ...
18/10/2024

‏ہم نے رسم محبت کو زندہ کیا،
زخم دل جیت کر نقد جاں ہار کر

ہم سے بزم شہادت کو رونق ملی،
جانے کتنی تمناؤں کو مار کر

18/06/2024

*لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ - اللہُ اکبر، اللہُ اکبر - الجہاد الجہاد*

‏ایک طرف سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے لاکھوں جانوروں کی قربانی دی گئی ہے
جبکہ
دوسری جانب سنت محمدی اور محمد کریم ﷺ کے اصحاب کی روایات کو ترک کے مظلوم فلسطینیوں کو یہود کے ظلم و ستم کا شکار بننے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے.
جہاں ایک طرف گولہ بارود اور فضائی بمباری سے جسموں کے چیتھڑے اڑائے جا رہے ہیں، وہیں پر ایک بڑی آبادی کو پناہ گزین کیمپوں میں بھوک پیاس سے مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے....

بلاشبہ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کا فریضہ لازمی ہے لیکن اللہُ اکبر، اللہُ اکبر اور الجہاد الجہاد کے نعرے بھی ناگزیر ہیں.

ان سنگین حالات میں فلسطینی مسلمانوں اور قبلہ اول کے خلاف ‏اسرائیل کی ظالمانہ کاروائیاں اس بات کی متقاضی ہیں کہ بیت اللہ میں لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں کے ساتھ ساتھ بیت المقدس میں شجاعت اور بہادری سے اللہُ اکبر اور الجہاد الجہاد کے فلک شگاف نعرے بھی بلند کیے جائیں. جہاں ایک طرف ‏عاجز و انکسار کے ساتھ اللہ کو پکارا جائے وہیں رعب و دبدبہ کے ساتھ دشمنانِ اسلام کو بھی للکارا جائے.

آقا دوجہاں مصطفیٰ کریم ﷺ کے صلح حدیبیہ اور امن معاہدوں کے ساتھ ساتھ اللہ کے حکم کی تعمیل کے لیے لڑی جانے والی غزوات بالخصوص پیارے آقا حضرت محمد ﷺ کے ‏دندان مبارک کی شہادت کو بھی یاد رکھا جائے اور اسلام اور مسلمانوں کی حرمت کا تحفظ بھی کیا جائے.

ملت اسلامیہ اور نظام مصطفیٰ کی بقا کے لیے ضروری ہے کہ مادہ پرستی، مفادات اور یہود و نصارا کی غلامی سے نکل کر اسلام کی اصل روح کو سمجھا جائے اور اسلام اور ملت اسلامیہ کی بقا اور بیت المقدس کے تحفظ کے لئے مظلوم فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو یہود سے لڑا جائے....

‏نعرہ تکبیر - - اللہُ اکبر

‎ ‎

میں تجھ کو  بتاتا ہوں  تقدیر امم کی ہےشمشیر  و  سناں  اول  طاؤس  و  رباب  آخر
06/06/2024

میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کی ہے
شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر

رمضان مبارک کا آخری جمعہ  یہ چند کام ضرور کریں کثرت سے درود شریف کا ورد کریں  سورہ کہف کی تلاوت کریں   عصر سے مغرب تک خو...
05/04/2024

رمضان مبارک کا آخری جمعہ
یہ چند کام ضرور کریں
کثرت سے درود شریف کا ورد کریں
سورہ کہف کی تلاوت کریں
عصر سے مغرب تک خوب دعائیں مانگیں

❤️ ❤️ ❤️

اللَّهُمَّ صَلٌِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ ...
05/04/2024

اللَّهُمَّ صَلٌِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِیْدٌ ❁

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِیْدٌ ❁

❤️ ❤️ ❤️

اللَّهُمَّ صَلٌِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ ...
22/03/2024

اللَّهُمَّ صَلٌِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِیْدٌ ❁

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِیْدٌ ❁

Address

Raiwind

Telephone

+923002461727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takhleeq Productions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share