Ahmad Khanzada

Ahmad Khanzada sotial media activist.grafhics designing.photo editing working online

22/07/2023

آج تک جو پارٹیاں اتحاد کر کے ملک کے ٹکڑے کرنے میں مصروف تھیں۔ انہیں پارٹیوں نے پاکستان سٹیل مل بیچ دی ،کراچی پورٹ پچاس سال کے لیے لیز پر دے دیا ،اسلام آباد ایٸر پورٹ جو کہ پاکستان کا سب سے بڑا ہواٸی اڈہ ہے بیچ دیا ، ایٹمی اثاثہ جات کا وزٹ کروا دیا ، سب کچھ کرنے کے بعد اب عوام کے لیے ایک نیا ڈرامہ سامنے لایا جا رہا ہے کہ اب اتحاد کی کوٸی ضرورت نہیں رہی اب یہی سب پارٹیز علیحدہ علیحدہ ملکی باشندوں کو چونا لگاٸیں گی۔

22/07/2023

جس طرح وزیر اعظم شہباز شریف اور اسکے اقربإ کے کیسز کا فیصلہ ہوتا ہے اور فوراً اس پر عمل درآمد ہوتا ہے ۔ اگر اسی طرح اسلام آباد ہاٸی کورٹ کےحکم پر عمل ہوا تو خوش آٸند فیصلہ ہے ورنہ یہ حکم بھی باقی فیصلوں کی طرح جوتی کی نوک پر رکھا جاٸے گا۔

22/07/2023

ایک طرف سے عدالت ٹیکسز ختم کرنے کا حکم جاری کرتی ہے تو دوسری طرف حکومت نیا پہاڑ عوام پر توڑ دیتی ہے آج کی مہنگاٸی میں جہاں عوام بمشکل اپنے بلز ادا کر رہی ہے ۔ حکومت کی طرف سے ایک اور تحفہ پیش خدمت ہے ۔ ٹی وی کی طرح اب عوام سے ریڈیو فیس بھی وصول کی جاٸے گی۔۔۔استغفار

22/07/2023

ماشا ٕ اللہ عدالت پاکستان اب آزادانہ فیصلے کر رہی ہے۔ جب حکومت اپنی، عدالت اپنی، ججز اپنے، اسٹیبلشمنٹ اپنی ہو تب فیصلے ایسے ہی آتے ہیں۔ اگر اسی طرح عدالتیں پاکستانی عوام کے بھی فیصلے کرنے لگیں تو کوٸی کیس پینڈنگ نہیں ہوگا۔

22/07/2023
22/07/2023

جس ملک میں عوام کی احتجاج کرنے کی جرأت ختم ہو جاٸے اور وہ بے جان بت کی طرح بے حس ہو جاٸے تو ایسے ہی حکمران ظالم ہو جاتے ہیں ۔ اور بھوکے کتوں کی طرح عوام پر جھپٹتے ہیں۔

20/06/2023
13/11/2022

Zahoor ul Hasaan khan gopang

Address

Near High School Boys First Street
Rajanpur
33400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Khanzada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share