Mazloom ki Awaz

Mazloom ki Awaz Welcome to the official page of Voice Pakistani people's Oppressed

23/05/2026

⚠️ دوسرا پہلو بھی دیکھیے ⚠️

ہر کہانی کے دو رخ ہوتے ہیں…
ایک وہ جو دکھایا جاتا ہے،
اور دوسرا وہ جو چھپا لیا جاتا ہے۔ 🔥

کل تک جو معاملہ محبت، پسند اور نکاح کی باتوں تک محدود تھا،
آخر وہی معاملہ اچانک “گینگ ریپ” جیسے سنگین الزام تک کیسے پہنچ گیا؟ 🤔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی آڈیو اور ویڈیو کئی سوالات کو جنم دے رہی ہیں

صرف ایک رخ سن کر کسی کو مجرم یا بے گناہ قرار دینا انصاف نہیں۔
حقیقت جاننے کے لیے دونوں پہلوؤں کو دیکھنا ضروری ہے۔

22/05/2026

پیار سے شروع بات ریپ تک پہنچ گئے یے ہو نہیں سکتا لرکی کی شادی کہیں اور کرائے ہوگی اور اس بیچارے سے پیسے بٹورنے کی سازش ہے حرکہ ریک کیسے کرسکتا ہے یہ مہز ایک سازش ہے

Address

Sukkur
Ranipur Riyasat
RANIPUR

Telephone

+923303462246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazloom ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share