Umer Umiii khan

Umer Umiii khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umer Umiii khan, Advertising/Marketing, rawalakot, Rawalakot.

27/12/2020
29/02/2020

دلچسپ باتیں

۱. بھوری آنکھوں والے لوگ زیادہ تر ایماندار،دوسروں کو جج نہ کرنے والے اور بھروسے کے لائق ہوتے ہیں۔۔

۲. زیادہ تر ذہین لوگوں کی لکھائی بہت زیادہ بری ہوتی ہے کیوں کہ وہ جلدی جلدی سوچتے ہیں اور اپنے خیالات کو جلدی جلدی کاغذ پر اتارتے ہیں۔

۳. سائیکالوجی کی تحقیق کے مطابق اگر آپ ہر وقت یہ سوچتے رہتے ہیں کہ دوسرے میرے بارے میں کیا سوچ رہے ہوں گے تو آپ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔۔۔

۴. چوراسی فیصد لوگ بے خیالی میں اکثر وہی گانا گنگناتے ہیں جس گانے سے انھیں نفرت ہو۔

۵. امریکہ میں ایک لاکھ پندرہ ہزار دربان،تراسی ہزار بار ٹینڈر،تین لاکھ تئیس ہزار ویٹر اور اسی ہزار ٹرک ڈرائیور رجسٹر ہیں
یہ سب وہ لوگ ہیں جو کالج پاس ہیں اور بیچلر کی ڈگری رکھتے ہیں...

۶. کاکروچ ہم انسانوں کے بارے بالکل وہی سوچتے ہیں جو ہم انکے بارے سوچتے ہیں۔۔جیسے ہی کاکروچ کسی انسان سے ٹچ ہوتے ہیں یہ بھاگ کر خود کو چھپا لیتے ہیں اور جلدی جلدی اپنا جسم صاف کرتے ہیں۔۔۔۔

۷. تحقیق کے مطابق زندگی میں بہترین چیزیں اسی وقت ملتی ہیں جب آپ کو ان کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔۔

۸. زیادہ تر لوگ دن کی نسبت رات کے وقت روتے ہیں کیوں کہ نیند کی کمی کی وجہ سے جذبات کو قابو میں رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

۹. رات کو سونے سے پہلے آخری شخص جو آپ کے دماغ میں آیا
وہی آپ کی خوشی یا غم کی وجہ ہے۔۔۔

۱۰. اسی فیصد لوگ اپنی فیلنگز صرف خود تک محدود رکھتے ہیں کیوں کہ انھیں لگتا ہے لوگ ان کی فیلنگز کو نہیں سمجھ سکیں گے۔

۱۱. اوور تھنکنگ یعنی حد سے زیادہ سوچنا ڈر کی ایک قسم ہے یہ عمل اس وقت مزید خطرناک بن جاتا ہے جب آپ اس میں پرانی یادیں،مستقبل کی پیش گوئیاں اور جذبات شامل کر دیتے ہیں۔

Address

Rawalakot
Rawalakot

Telephone

+923115427827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Umiii khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umer Umiii khan:

Share