Farhan Saddique

Farhan Saddique Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farhan Saddique, Marketing Agency, Rawalpindi.

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ، صابن، مصالحہ جات اور کولڈ ڈرنکس کا ہول سیل کاروبار
Bin Saddique Traders – Wholesale Supplier of Tea, Soap, Spices (Masala), and Cold Drinks in Islamabad & Rawalpindi
Contact for best rates: +92 3058227922 اسلام آباد اور راولپنڈی میں ، صابن، مصالحہ جات اور کولڈ ڈرنکس کا ہول سیل کاروبار
Bin Saddique Traders – Wholesale Supplier of Tea, Soap, Spices (Masala), and Cold Drinks in Islamabad & Rawalpindi
Contact for best rates: +92 311 0720558

28/01/2024

انتخابی جلسہ
مسلم لیگ ن منگل کو ہارون آباد میں جلسہ کرے گی جس میں میاں نواز شریف اور مریم نواز خطاب کریں گے

27/01/2024

‏پی پی 32 سے پرویز الیٰ کے کاغذات منظور ہونے کے بعد انہیں انتخابی نشان گدھا گاڑی الاٹ کر دیا گیا۔۔۔!!!

27/01/2024

کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی سناواں ( کوٹ ادو ) کے تنزلی کا حکم ، ڈی ایس پی کی انسپکٹر کے رینک پر تنزلی کردی

27/01/2024

الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے ٹرائل میں خامیاں نکل آئیں، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا اظہار برہمی۔۔!!

27/01/2024

‏اڈیالہ جیل بریکنگ۔۔!! سائفر کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر بدمزگی، شاہ محمود قریشی نے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل سے فائل چھین کر دیوار پر مار دی، جج کی وارننگ، عمران خان کی بھی جج ابوالحسنات ذوالقرنین سے تلخ کلامی۔

27/01/2024

‏میں نواز شریف کے بارئے میں گواہی دے سکتا ہوں کہ میں نے 36 سالوں میں ان کئ کوی مالی کرپشن نہیں دیکھی۔
شاہد خاقان عباسی

27/01/2024

‏پاکستان کو اتنی ترقی کروائیں کہ اس کو امریکا بنا دیں، جہانگیر ترین کا لودہراں کے عوام سے خطاب۔۔۔!!!

26/01/2024

اسلام آباد.
احمد اسحاق جہانگیر
ڈی جی ایف آئی اے تعینات.

26/01/2024

نوازشریف کو ووٹ دینا سوکھے درخت کو پانی دینے کے مترادف ہے
یہ درخت اب جلانے کے سوا کسی کام نہیں آئے گا۔
سائرہ بانو😂

26/01/2024

عوام جان چکے ہیں کہ اگر "ن لیگ" کا پانچ سو، ہزار والا کھانا کھا لیا تو یہ پاکستان کے ہر فرد کو مزید پانچ پانچ لاکھ کا قرضدار بنا دیں گے۔۔
جبکہ اس کے بدلے میں PTI کے جلسے پر جانے کے لئیے اگر پانچ سو، ہزار اگر خرچ بھی کر دیں گے تو اس کے بدلے میں دس لاکھ کا صحت کارڈ ملے گا۔۔

Address

Rawalpindi
62100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Saddique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farhan Saddique:

Share