باروال خیل اتحاد آواز بقلم فاروقي Barwal khil

باروال خیل اتحاد آواز  بقلم  فاروقي  Barwal khil The purpose of this page of mine is to gather people on one platform
And awareness to the people of your village

01/05/2026

ّٰہ_علیہ_وسلم
゚viralシfypシ゚viralシalシlowers

30/04/2026

کےساتھ لازوال محبت❤😘
الله ایسے منظر سے ہر والد کی حفاظت فرماۓ

 #گوالدی    ایم این اے   این اے 5 وصدر ملاکنڈ ڈویژن ایم پی اے جناب   کی ذاتی کوششوں سے اور پاکستان تحریک انصاف کے مقام ل...
30/04/2026

#گوالدی

ایم این اے این اے 5 وصدر ملاکنڈ ڈویژن
ایم پی اے جناب کی ذاتی کوششوں سے اور پاکستان تحریک انصاف کے مقام لیڈرشپ کے تعاون سے الحمدللہ کیسان خیل میڈل سکول کی سیشن کے منظوری کے بعد باقاعدہ کلاسز شروع ہو گئی جس میں محترم جناب فضل خالق صاحب اور محترم جناب سمع اللہ صاحب اپنا خدمات سرانجام دے رہے ہیں
ہم پڑینگھے تو آگے بڑھے نگے
゚viralvi ゚viralvideo

  ایک سنجیدہ عوامی رھنما ********==============**********************  سے تعلق رکھنے والا سنجیدہ شخصیت ملک عمرگل کھٹانہ ...
29/04/2026

ایک سنجیدہ عوامی رھنما
********==============**********************
سے تعلق رکھنے والا سنجیدہ شخصیت ملک عمرگل کھٹانہ صاحب جن کا تعلق علاقہ گوالدی تحصیل شرینگل کے گاؤں جھنگڑی سے ھے
مشرف دور کے پہلے لوکل گورنمنٹ انتخاب میں پہلی دفعہ قسمت آزمائی کی جن کو ان کے علاقے کے عوام نے بھاری اکثریت سے ویلج ناظم منتخب کیا
ملک کھٹانہ صاحب نے اپنی دوراندیشی اخلاص سے اپنے پسندیدہ علاقے کے ایسے کام کئے جو گوناگوں مشکلات سے دو چار تھے
ملک صاحب نے حکمت محبت اور اپنی خدا داد صلاحیت سے ان مشکلات میں کافی حدتک کامیاب رھے گوالدی کے تمام اقوام کو ساتھ لے کر چلے جن کے وجہ سے علاقے میں کافی حدتک مقبول رھے
جب ان کو مالی مشکلات اور فنڈز کی کمی کے مسائل درپیش ھوئے تو ملک عمرگل کھٹانہ صاحب نے مختلف پروجیکٹس/NGOs سے فنڈز کا بندوست کیا اور چھوٹے موٹے کافی کام کئے
جب ملک عمرگل کھٹانہ صاحب کے نظامت کا ٹینیور ختم ھوا تو ڈیپٹی کمشنر صاحب دیر بالا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے ایک پروقار تقریب میں ملک عمرگل کھٹانہ صاحب کے لئے بہترین الفاظ میں ستائش اور توصیفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
ملک عمرگل کھٹانہ صاحب نے دو مرتبہ اپنے علاقے کی نمائندگی بہترین انداز میں کئے
ملک صاحب کو اللہ تعالیٰ نے جرگوں معرکوں میں کمال کی مہارت اور بہترین انداز میں گفتگو کا انداز نصیب کیاھے
شرافت اور خاکساری اس کا طرہ امتیاز ہے
علاقے کی غمی خوشی میں پیش پیش رھتے ھیں
علاقے کے عوام آئندہ آنے والے لوکل گورنمنٹ انتخابات میں ابھی سے ملک صاحب کے نام پر مشاورت کرتے سننے گئے
مگر بدقسمتی سے موجودہ صوبائی حکومت نے چار سال سے خیبرپختونخواہ کے تمام لوکل ناظمین اور ممبران کو یا تو زیرو پرسنٹ فنڈز دیئے اور اگر دیئے بھی تو سب کے سب سیکرٹریز سے ملکر تحریک انصاف کے کارکنان نے ھڑپ کرلی گراؤنڈ پر کوئی کام نھیں ھے اور نہ کوئی دیکھا سکتا ہے
ملک عمرگل کھٹانہ صاحب یکساں طور پر تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں مقبول ہے اگرچہ ملک عمرگل کھٹانہ صاحب کا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن سے ھے اور مسلم لیگ ن ضلع دیر بالا اور تحصیل شرینگل کا فعال متحرک رھنماوں میں سے ھے
ملک صاحب کے خاندان کے بہت سارے لوگ علماء کرام اور جید حفاظ قرآن شریف ھیں
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع دیر بالا میں ملک صاحب کی رائے اور مشورے کو خاص طور پر قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ھے
اللہ تعالیٰ ملک عمرگل کھٹانہ صاحب کی عمر صلاحیتوں میں برکت رکھے اور ملک صاحب کو اپنے علاقے ضلع کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ملک عمرگل کھٹانہ صاحب زندہ باد

بالا کے ایک سوشل ورکر کے وال سے

  اپر دیر سے تعلق رکھنے والا   سے صاحب نے   مکمل کرکے ڈاکٹر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، جس کے لئے ہم انہیں دل کی گہرائیوں س...
29/04/2026

اپر دیر سے تعلق رکھنے والا

سے صاحب نے مکمل کرکے ڈاکٹر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، جس کے لئے ہم انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا گو ہیں کہ محترم کو اللّٰہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔ آمین
یہ کامیابی پورے علاقے کے لئے باعث فخر اور خوشی کا مقام ہے۔ انہوں نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیا اور اپنی مسلسل محنت، انتھک جدوجہد، علمی قابلیت اور ثابت قدمی کے ذریعے یہ اہم سنگ میل عبور کیا۔
باروال خیل اتحاد آواز ✍️

پہ یو   ووتلے ۔۔ درے کورنہ وران شول بلھا۔ماشومان پہ۔یو لیشت زمکہ یتیمان شول درے خزے پرے کونڈے شوے د درے پلارانو ملاگانے ...
29/04/2026

پہ یو ووتلے ۔۔ درے کورنہ وران شول بلھا۔ماشومان پہ۔یو لیشت زمکہ یتیمان شول درے خزے پرے کونڈے شوے د درے پلارانو ملاگانے ماتے شوے بلھا پکی خویندے او روریان بے رورہ شول۔درے موریانے بورے شوے۔درے خاندانہ د خوشالو نہ محرومہ شول۔۔بلھا کورنہ پکی در پدر او کڈا پہ سر شو۔او ھم ھغہ یو لیشت زمکہ دہ پہ زائ پرتا دہ سوچ۔۔بہ کلہ کوے پختونہ۔

28/04/2026

آج افسوس ہوتا ہے کہ کاش مولانا خانزیب شہید اور مفتی منیر شاکر شہید زندہ ہوتے تو اس قوم کو اس نام نہاد جنگ جو ھم پر مسلّط کی گئے ہیں، اس کے بارے میں قرآن و سنت کی روشنی میں وعظ و نصیحت کرتے۔
||
゚viralシfypシ゚ ゚

25/04/2026

#إِنَّالِلّهِ_وَإِنَّـاإِلَيْهِ_رَاجِعُون○
حاجی عبدالحق سعودی عرب میں وفات پاگیا ہے
کل بروز اتوار صبح 10:00 نمازجنازہ ڈیڈہ ور میں ادا کیا جائیے گا
😢 اَللّٰهﷻ کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، عالم برزخ میں ان کی قبر کو جنت الفردوس کا حصہ بنائے، پیارے نبی کریم ﷺکی شفاعت عطا فرمائے- اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے- آمین یارب العالمین

25/04/2026

ملی شہید 💔😭
゚viralシfypシ゚viralシalシlowers

24/04/2026

۔
جب عالم زبان سے گر جائے تو اس کا علم بھی بے اثر ہو جاتا ہے۔ لوگ بات نہیں سنتے، صرف لہجہ یاد رکھتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ نے فرمایا: *"ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ"* - اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت اور اچھی نصیحت سے بلاؤ۔

نبی ﷺ نے کبھی بدزبانی نہیں کی۔ سب سے بڑے دشمن ابو جہل کے لیے بھی بد دعا نہیں کی، بد کلامی نہیں کی۔ تو ہم کون ہوتے ہیں کہ اختلاف میں گالیوں پر اتر آئیں؟

*ساقی جان سے اختلاف اپنی جگہ*، مگر اختلاف کا طریقہ بھی سنت سے لینا چاہیے۔ رد کریں، مگر علم سے۔ غلطی بتائیں، مگر ادب سے۔ گالی دینے سے نہ آپ کی بات سچی ہوتی ہے، نہ سامنے والا قائل ہوتا ہے۔

کینہ اور نفرت جب دل میں گھر کر لے تو انسان عالم ہو کر بھی جاہل لگتا ہے۔ *عام انسان اگر گالی دے تو جہالت، اور عالم دے تو بدنصیبی۔*

فرق تو کردار سے ہوتا ہے، لباس یا لقب سے نہیں۔ عالم وہی ہے جس کی صحبت میں بیٹھ کر دل نرم ہو، زبان پاک ہو، آخرت یاد آئے۔

اللہ ہمیں اختلاف میں بھی انصاف اور زبان میں بھی احتیاط نصیب فرمائے۔ آمین

بقلم فاروقي ✍️

                    #مسافرمرگ 💔😭آیا تھا کل ہی پردیس میں، روزی کی تلاش میں  لوٹ گیا آج ہی رب کے پاس میںمہینہ بھی نہ گزرا،...
23/04/2026


#مسافرمرگ 💔😭
آیا تھا کل ہی پردیس میں، روزی کی تلاش میں
لوٹ گیا آج ہی رب کے پاس میں

مہینہ بھی نہ گزرا، سفر تمام ہوا
ماں کی دعائیں تھیں ساتھ، پھر بھی اکیلا ہوا
💔😭


کا ایک محنتی اور سادہ دل انسان تھے۔ حلال رزق کی تلاش میں #سعودی عرب آئے تھے۔
بھی پورا نہ ہوا تھا کہ پردیس کی مٹی نے انہیں اپنی آغوش میں لے لیا۔

۔ بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے مزدوری کرنے آئے تھے۔ مگر رب کا بلاوا آ گیا۔
#پردیس کی پہلی تنخواہ بھی نہ مل سکی، پہلی عید بھی گھر سے دور نہ گزر سکی۔* ایک مہینے کی جدائی اب ساری زندگی کی جدائی بن گئی۔
کیا خبر تھی کہ یہ سفر واپسی کا نہیں، آخری سفر تھا۔ وطن کی مٹی نصیب نہ ہوئی، مگر مزدور کی موت شہادت ہے۔ پردیس میں مرنے والا غریب ہے، مگر اللہ کے ہاں سرخرو ہے۔
اللہ تعالیٰ کی مغفرت فرمائے، قبر کو جنت کا باغ بنائے، اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
۔
غمزدہ خاندان کے ساتھ غم کی اس گہڑی میں برابر کے شریک ہے

اللہ ہم سب مسافروں کا خاتمہ ایمان پر فرمائے۔ آمین
فاروقي ✍️

23/04/2026

د #ریاض ګرمۍ کښې خوله تویوم، صبر کومه
د کور د ډوډۍ لپاره، هره سختي زغمه

مسافري سخته ده، خو ثواب یې ډېر دی
چې نیت د الله وي، هر قدم اجر دی

- محنت، دیانت اور دعوت
👉👇
#ماښام چې اذان وشي، جومات ته ځان رسوم
د ورځې مزدور یم، د شپې د دین خادم یم

کے صدر ہیں۔
تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں اور دین کی محنت کو زندگی کا مقصد بنائے ہوئے ہیں۔

میں پردیس کی زندگی گزارتے ہیں۔
دن بھر حلال رزق کے لیے مزدوری کرتے ہیں
اور شام ہوتے ہی #مسجد کا رخ کر کے تبلیغ کی محنت میں لگ جاتے ہیں۔
بھی پابندی سے لگاتے ہیں۔

نہ دنیا چھوڑی، نہ دین۔ محنت سے کماتے ہیں اور کمائی کا حق ادا کرتے ہوئے وقت اللہ کے راستے میں لگاتے ہیں۔

ایسے لوگ قوم کا سرمایہ ہیں۔
اللہ تعالیٰ کے سفر، محنت اور دین کے کام کو قبول فرمائے۔
#از بقلم فاروقي ✍️

Address

Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge
46300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باروال خیل اتحاد آواز بقلم فاروقي Barwal khil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share