Desi Vloger

Desi Vloger Personal Vlog
Digital Creater

01/09/2026

فیضان کی ننھی جان پر ظلم ۔۔۔۔ اور عوام کے سوالات۔۔۔۔۔

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
22/08/2026

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

فری میڈیکل سروس سے فائدہ اٹھائیں۔ فری چیک اپ بھی کروائیں
15/08/2026

فری میڈیکل سروس سے فائدہ اٹھائیں۔ فری چیک اپ بھی کروائیں

12/08/2026
ہردوپنڈوڑہ۔ چوہدری تقی محمد گجر ( مرحوم ) کے صاحبزادگان چوہدری ظہور حسین گجر کی بیٹی اور چوہدری غلام رسول گجر کے بیٹے کی...
10/08/2026

ہردوپنڈوڑہ۔
چوہدری تقی محمد گجر ( مرحوم ) کے صاحبزادگان چوہدری ظہور حسین گجر کی بیٹی اور چوہدری غلام رسول گجر کے بیٹے کی شادی کے موقع پر ہردوپنڈوڑہ کے کچھ خوبصورت لوگوں سے ملاقات۔ دیار غیر میں اپنوں کے ساتھ گزرے چند لمحات مہینوں کی تھکن اتار دیتے ہیں اللہ پاک سب کو سلامت رکھے ۔
اور گجر برادران کی ان خوشیوں کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے
آمین

الحمدللہ!نہایت خوشی، مسرت اور فخر کے ساتھ یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ راجہ بلال حسین، فرزندِ راجہ منظور حسین، نے اپنے والدین...
02/08/2026

الحمدللہ!

نہایت خوشی، مسرت اور فخر کے ساتھ یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ راجہ بلال حسین، فرزندِ راجہ منظور حسین، نے اپنے والدین کی دعاؤں، بزرگوں کی تربیت اور خاندانی اقدار کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایک اور عظیم کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔

راجہ بلال حسین، راجہ امیر زمان صاحب مرحوم (مالک چمن مارکیٹ، چوہا خالصہ) کے پوتے اور کیپٹن (ر) راجہ محمد اشرف مرحوم ، سکنہ ڈھوک سنگل، یونین کونسل چوہا خالصہ کے نواسے ہیں۔ آپ نے اپنے معزز بزرگوں کی روایات اور عزت کو برقرار رکھتے ہوئے علم کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔

راجہ بلال حسین، ڈاکٹر راجہ رفعت اقبال، راجہ شفیق الحق (سابق امیدوار برائے چیئرمین، چوہا خالصہ) اور راجہ محمد ظریف (رکن سنسر بورڈ، حکومتِ پاکستان) کے بھانجے بھی ہیں۔

راجہ بلال حسین، سکنہ گاؤں پنڈورہ ہڑدو، نے برمنگھم سٹی یونیورسٹی، برطانیہ سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنس (MSc Computer Science) کی ڈگری امتیازی کامیابی (Distinction) کے ساتھ حاصل کر کے نہ صرف اپنے والدین اور خاندان بلکہ اپنے گاؤں، علاقے اور وطن کا نام بھی روشن کیا ہے۔

یہ شاندار کامیابی راجہ بلال حسین کے والدین، اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، گاؤں پنڈورہ ہڑدو اور پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر اور باعثِ مسرت ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ راجہ بلال حسین کو مزید علم، عزت، کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے، انہیں دین و دنیا میں سرخرو فرمائے اور ہمیشہ اپنے والدین، خاندان، علاقے اور وطن کے لیے باعثِ فخر بنائے۔

راجہ بلال حسین اور ان کے تمام اہلِ خانہ کو اس عظیم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں، عزتوں اور خوشیوں سے نوازے۔ آمین۔ 🎓🇬🇧

27/07/2026

جشن نیزہ بازی۔۔۔ انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں

In the busyness of life, the moments that bring peace to your soul always turn into beautiful memories.Likewise, on the ...
27/05/2026

In the busyness of life, the moments that bring peace to your soul always turn into beautiful memories.
Likewise, on the occasion of Eid, some lovely moments were captured through the camera’s eye and became beautiful memories.
May these faces always keep smiling.
Eid mubarak ✨️

نماز جنازہ 11 مئی بروز سوموار شام 5 بجے ہردوپنڈوڑہ ڈھوک گنجمیرہ میں ادا کی جائے گی۔  نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دا...
10/05/2026

نماز جنازہ 11 مئی بروز سوموار شام 5 بجے ہردوپنڈوڑہ ڈھوک گنجمیرہ میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

Address

West Midlands, UK �
Rawalpindi
B706NZ

Telephone

+923315188900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Vloger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Desi Vloger:

Shortcuts

Share