چونترہ عوامی میڈیا

چونترہ عوامی میڈیا NA-53
PP-10
Social Media تھانہ چونترہ اور سہال گاؤں کے متعلق خبروں کے لیے پیج کو لائیک اور شئیر کجیئے۔۔۔

25/09/2026
23/09/2026

سہال پریمیئر لیگ
Well-done sihal Boys
Keep it up
آللہ پاک اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنائے۔آمین

بریکنگ نیوز یونین کونسل سہالچوہدری یاسر رشید,چوہدری راشد رشید,چوہدری مبشر آف سہال نےمسلم لیگ نون کو خیر آباد کہہ کر چوہد...
23/09/2026

بریکنگ نیوز
یونین کونسل سہال
چوہدری یاسر رشید,
چوہدری راشد رشید,
چوہدری مبشر آف سہال نےمسلم لیگ نون کو خیر آباد کہہ کر چوہدری نثار علی خان کے قافلے میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی۔
چکری ہاؤس میں چوہدری نثار علی خان صاحب سے ملاقات کی چوہدری نثار علی خان صاحب نے ان کو ویلکم کیا اور کہا کہ میں اپنے گروپ کے تمام دوستوں کی کشتی کا ملا ہوں۔
انشاءاللہ میں اپ کی عزت پر کبھی انچ نہیں انے دوں گا ۔
خوش امدید
راجہ شاہد محمود
سوشل میڈیا کوارڈینیٹر چوہدری نثار علی خان

الحمدللہ تھانہ چونترہ اور الپِیال قبیلے کے فخر, ادھوال کے لیے ایک اور بڑا اعزاز🇵🇰🇸🇦🇹🇷پاکستان کے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نع...
23/09/2026

الحمدللہ تھانہ چونترہ اور الپِیال قبیلے کے فخر, ادھوال کے لیے ایک اور بڑا اعزاز🇵🇰🇸🇦🇹🇷

پاکستان کے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو مکہ دفاعی معاہدے کا پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا۔



مفت/سبسڈی پٹرول اسکیم میں فراڈ – عوام کا استحصال بند کیا جائے!​⚠️ عوامی توجہ اور حکامِ بالا سے فوری کارروائی کی اپیل​میں...
23/09/2026

مفت/سبسڈی پٹرول اسکیم میں فراڈ – عوام کا استحصال بند کیا جائے!

​⚠️ عوامی توجہ اور حکامِ بالا سے فوری کارروائی کی اپیل

​میں وزیراعظم / حکومتِ پاکستان کی طرف سے موٹر سائیکل سواروں کے لیے جاری کردہ 5 لیٹر پٹرول کی اسکیم کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور سنجیدہ مسئلے کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں۔

​آج جب میں پٹرول پمپ پر گیا اور صرف 500 روپے کا پٹرول ڈلوایا، تو مجھے حکومت کے سسٹم کی طرف سے ایس ایم ایس موصول ہوا کہ "آپ کے نام پر 5 لیٹر پٹرول کا کوپن استعمال ہو چکا ہے"۔

​❌ مسئلہ کیا ہے؟

پٹرول پمپ کا عملہ شہریوں کو صرف 500 روپے کا پٹرول (تقریباً 1.8 لیٹر) ڈال کر دے رہا ہے، جبکہ ڈیجیٹل سسٹم میں شہری کے شناختی کارڈ پر پورا 5 لیٹر پٹرول ریڈیم (Redeem) کر کے باقی پٹرول اور حکومتی سبسڈی خود ہڑپ کر رہا ہے۔

​یہ غریب عوام کے ساتھ سیدھی سیدھی دھوکہ دہی اور حکومتی خزانے پر ڈاکہ ہے۔ غریب آدمی سمجھتا ہے کہ اسے 500 کا پٹرول ملا ہے، جبکہ اس کا پورا کوپن ضائع کر دیا جاتا ہے۔

​❌ ہمارے مطالبات:

​اس پٹرول پمپ اور اس جیسے تمام بدعنوان پمپ مالکان کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے۔

​ڈیجیٹل سسٹم میں تبدیلی لائی جائے کہ جتنا پٹرول موقع پر ڈالا جائے، ایس ایم ایس میں صرف اتنے ہی لیٹر کی کٹوتی شو ہو، نہ کہ پورے کوپن کی۔

​ہر پٹرول پمپ پر اس اسکیم کی کمپیوٹرائزڈ رسید دینا لازمی قرار دی جائے۔

​میں پاکستان سٹیزن پورٹل (Citizen Portal) اور متعلقہ حکام سے گزارش کرتا ہوں کہ اس فراڈ کا فوری نوٹس لیں اور غریب عوام کو پٹرول پمپ مافیا کے رحم و کرم پر نہ چھوڑیں۔

​(اگر آپ چاہیں تو پوسٹ کے آخر میں پٹرول پمپ کا نام، شہر اور علاقہ بھی درج کر سکتے ہیں تاکہ مخصوص پمپ کی نشان دہی ہو سکے)


*مسجد کی تعمیر کا آغاز دعوتِ تعاون* 🕌 *جامع مسجد سیدہ فاطمتہ الزہرا و مدرسہ ہمدانیہ* بمقام! زیارت ڈوبے والی سرکار سہال ر...
21/09/2026

*مسجد کی تعمیر کا آغاز دعوتِ تعاون*
🕌 *جامع مسجد سیدہ فاطمتہ الزہرا و مدرسہ ہمدانیہ* بمقام! زیارت ڈوبے والی سرکار سہال روالپنڈی
مسجد اللہ تعالیٰ کا گھر، عبادت کا مرکز اور ایمان و اخوت کی تربیت گاہ ہے۔ اس کی تعمیر میں حصہ لینا ایک ایسا صدقۂ جاریہ ہے جس کا اجر ان شاء اللہ قیامت تک جاری رہتا ہے۔
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
*"جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔"*
الحمدللہ رب العالمین!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک عظیم دینی و فلاحی منصوبے کے تحت مسجد کی تعمیر کا *باقاعدہ آغاز* کر دیا گیا ہے۔
*آئیے!* اس مبارک اور عظیم کارِ خیر میں اپنا حصہ شامل کریں۔ آپ کی طرف سے دیا گیا ہر تعاون ایک ایسی عبادت گاہ کی تعمیر کا ذریعہ بنے گا جہاں قرآنِ کریم کی تلاوت ،ذکر و اذکار اور نمازیں قائم ہوں گی، اور نسلوں کی دینی و اخلاقی تربیت بھی ہو گی۔
آپ اپنی استطاعت کے مطابق اس کار خیر میں خود بھی تعاون فرمائیں اور اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کو بھی اس نیک کام میں حصہ لینے کی ترغیب دیں۔
*نوٹ!* نقدی کے علاوہ آپ
*اینٹ سیمنٹ سریا ریت اور بجری* کی صورت میں بھی تعاون کر سکتے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
سید محمود علی شاہ ہمدانی
03005209751

20/09/2026

چوہدری ذولقرنین پنڈ سہال کی سنگرال گاؤں میں محفل نعت ( جشن سوہنے دا ) میں آمد،۔۔
آللہ پاک آپ کی حاضری قبول فرمائے۔آمین #آمین__یا__رب__العالمین۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چونترہ عوامی میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share