Go Ahead

Go Ahead *****GO AHEAD****
بنیادی طور پر یہ پیج ان لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے جن کے پاس کسی بھی پراپرٹی کو خریدنے یا بیچنے کے لئے کوئ پلیٹ فارم نہ ہو.

Leepa Valley is a breathtakingly beautiful destination in Azad Kashmir. The valley is known for its lush green landscape...
02/08/2024

Leepa Valley is a breathtakingly beautiful destination in Azad Kashmir. The valley is known for its lush green landscapes, snow-capped mountains, and serene atmosphere, making it a perfect spot for nature lovers and those seeking tranquility.

Leepa Valley offers a range of activities, including hiking, trekking, and exploring the local culture. The valley is also home to several picturesque villages, such as Reshian, Chananian, and Leepa, which offer a glimpse into the traditional way of life in the region.

01/08/2024

یاد رکھنا قومیں کبھی بھی جنگوں سے تباہ نہیں ہوتیں - جب قوم
نفس پرستی اور دینی و اخلاقی طور پر دیوالیہ پن اور قوانین و حدود ِالٰہی سے بغاوت کی مرتکب ٹھہری تو مغلوب ہو گئی۔

آج پاکستان آرمی کا پہلا نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن محمد سرور شہید کی برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے...
27/07/2024

آج پاکستان آرمی کا پہلا نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن محمد سرور شہید کی برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ آپ نے مورخہ 27 جولائی 1948 کو حاجی پیر سب سیکٹر/ اوڑھی سیکٹر کی *ٹلپترا پوسٹ* پر جام شہادت نوش کیا تھا۔
اللہ پاک کیپٹن سرور سمیت پاک آرمی اور عالم اسلام کے تمام شہدا کی قربانیاں قبول فرماے۔ آمین

20/07/2024

خبر غم
پٹوچھی والے سجاد عباسی کے پھائ اور میرے کزن نزاکت عباسی رضاۓ الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا۔ انا للہ و اناالیہ راجعون۔

17/07/2024

سہر بسوٹہ والے ہمارے ہر دلعزیز ساتھی لوکل کونسلر ملک شوکت علی اعوان صاحب کا جواں سالہ بیٹا وفات پا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر دے أمین ثمہ أمین۔

13/07/2024

√جب بات اپنوں کی أئے تو جھک جاؤ
** لیکن **
√جب أپ ہی کو بار بار جھکنا پڑے تو
رک جاؤ

12/07/2024

مخصوص نشتیں پی ٹی آئ کو مل گئیں۔ آٹھ اور پانچ کے تناسب سے ججز کا فیصلہ۔ کیا حکومت اکثریت کھو جائے گی؟؟؟

10/07/2024

زندگی میں تین لوگوں کو مت بھولیں
1. جس نے مشکل وقت میں آپ کا ساتھ دیا
2. جس نے مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ دیا
3. جس نے مشکل میں ڈالا

خواب وہ نہیں جو آپ سوتے ہوئے دیکھتے ہیں بلکہ خواب وہ ہے جو آپ کو سونے نہ دے۔
08/07/2024

خواب وہ نہیں جو آپ سوتے ہوئے دیکھتے ہیں بلکہ خواب وہ ہے جو آپ کو سونے نہ دے۔

08/07/2024

خواب وہ نہیں جو آپ سوتے ہوئے دیکھتے ہیں بلکہ خواب وہ ہے جو آپ کو سونے نہ دے۔

تواڈی محنت اجے گھٹ اے

30/06/2024

سنٹرل جیل پونچھ (راولاکوٹ) سے 20 قیدی فرار ہونے میں کامیاب۔ ایک قیدی جس کو چیسٹ میں گولی لگی تھی وہ سی ایم ایچ راولاکوٹ میں دم توڑ گیا۔ مذید تفصیل کا انتظار ہے۔

23/06/2024

انتظار نہ کریں کہ آپ کے پاس دولت آئے گی تو اللہ کی راہ میں خرچ کریں گے آپ جس حال میں ہیں کچھ نہ کچھ اللہ کی راہ میں دیتے رہا کریں۔ کیا معلوم آنے والا وقت اس سے بھی مشکل ہو۔

Address

Al Musa Marketing Pir Mehr Ali Shah Town Chakri Road Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Telephone

+923445957465

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Go Ahead posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share