Jang amjad Updates

Jang amjad Updates Senior Photo Journalist of Daily Jang Rawalpindi

اسلام اباد ایکسپریس وے کھنا پل اور دیگر علاقوں میں سروس روڈ پر ترقیاتی کام جاری
27/09/2026

ممبر پنجاب کونسل چوہدری بنارس صاحب عمیر سلیم صاحب کو عمرے کی مبارکباد دیتے ہوئے
27/09/2026

ممبر پنجاب کونسل چوہدری بنارس صاحب عمیر سلیم صاحب کو عمرے کی مبارکباد دیتے ہوئے

*😭 خبر غم 😭* روزنامہ جنگ راولپنڈی کے سابق سب ایڈیٹر *راجہ محمد حنیف آف ٹاہلی موہری* قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ _...
27/09/2026

*😭 خبر غم 😭* روزنامہ جنگ راولپنڈی کے سابق سب ایڈیٹر *راجہ محمد حنیف آف ٹاہلی موہری* قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ _اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ_ *نماز جنازہ:* پیر 28 ستمبر، دن 2 بجے *مقام:* ہارلے اسٹریٹ کی قدیمی جنازہ گاہ، راولپنڈی اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

25/09/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں تمام امور پر غور کے بعد متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان شاء اللہ لانگ مارچ 4 اکتوبر، بروز اتوار، پشاور سے روانہ ہوگا

Address

Media Town C Block
Rawalpindi
46000

Telephone

+923345315713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jang amjad Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jang amjad Updates:

Shortcuts

Share